صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 141 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 141

صحیح مسلم جلد چهارم 141 كتاب الجنائز [36]36: باب استئذان النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي زِيَارَةِ قَبْرِ أُمِّهِ نبی ﷺ کا اپنے رب عزوجل سے اپنی والدہ کی قبر پر جانے کی اجازت لینے کا بیان 1609{105} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :1609 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَا ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا میں نے اپنے رب حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي سے اجازت مانگی کہ میں اپنی ماں کے لئے بخشش ابْنَ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ طلب کروں مگر اس نے مجھے اجازت نہیں دی۔میں قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے اس سے اجازت چاہی کہ ان کی قبر پر جاؤں وَسَلَّمَ اسْتَأْذَنْتُ رَبِّي أَنْ أَسْتَغْفِرَ لِأُمِّي فَلَمْ تو اس نے مجھے اجازت دے دی۔يَأْذَنْ لِي وَاسْتَأْذَنْتُهُ أَنْ أَزُورَ قَبْرَهَا فَأَذنَ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ نبی ﷺ اپنی والدہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو رو حَرْب قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ عَنْ پڑے اور جو آپ کے گرد تھے ان کو بھی رُلا دیا۔پھر يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي فرمایا میں نے اپنے رب سے اجازت چاہی کہ ان هُرَيْرَةَ قَالَ زَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے لئے بخشش مانگوں مگر مجھے اجازت نہیں دی گئی۔وَسَلَّمَ قَبْرَ أُمِّه فَبَكَى وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ پھر میں نے اس سے اجازت چاہی کہ ان کی قبر کی فَقَالَ اسْتَأْذَنْتُ رَبِّي فِي أَنْ أَسْتَغفِرَ لَهَا زیارت کروں تو مجھے اجازت دی گئی۔پس قبروں کی فَلَمْ يُؤْذَنْ لِي وَاسْتَأْذَنْتُهُ في أَنْ أَزُورَ زیارت کیا کرو کیونکہ یہ موت کو یاد دلاتی ہیں۔قَبْرَهَا فَأَذنَ لِي فَزُورُوا الْقُبُورَ فَإِنَّهَا تُذَكَّرُ الْمَوْتَ [2259,2258] کہ اس روایت سے یہ غلط فہمی نہ ہو کہ حضرت آمنہ (نعوذ باللہ ) مشرکہ تھیں یہ ممانعت جس کا یہاں ذکر ہے اور حکمتوں کی بناء پر ہے۔زرقانی جزء اول صفحہ 313 تا 317 سے ثابت ہے حضور ﷺ کی والدہ حضرت آمنہ مومنہ تھیں۔