صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 137
صحیح مسلم جلد چهارم 137 كتاب الجنائز قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْك أَخْبَرَنَا الصَّحَاكُ حضرت عائشہ نے کہا انہیں مسجد میں لے آؤ تا کہ میں يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ عَنْ أَبِي النَّصْرِ عَنْ أَبِي بھی ان پر دعا کر سکوں۔حضرت عائشہ پر اس بات کو سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْ عَائِشَةَ لَمَّا تُوُفِّيَ او پرا جانا گیا۔حضرت عائشہ نے کہا۔اللہ کی قسم ! سَعْدُ بْنَ أَبِي وَقَاصِ قَالَتِ ادْخُلُوا بِهِ رسول الله اللہ نے بیضاء کے دو بیٹوں سہیل اور اس حَتَّى أَصَلِّي عَلَيْهِ فَأَنْكِرَ ذَلِكَ کے بھائی کی نماز جنازہ مسجد میں پڑھی تھی۔الْمَسْجِدَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ وَاللَّهِ لَقَدْ صَلَّى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنَيْ بَيْضَاءَ فِي الْمَسْجِدِ سُهَيْلِ وَأَخِيهِ [2254] [35]35: بَاب مَا يُقَالُ عِنْدَ دُخُولِ الْقُبُورِ وَالدُّعَاءِ لِأَهْلَهَا قبرستان میں داخل ہوتے وقت کیا کہا جائے اور قبر والوں کے لئے دعا کا بیان 1606{1002} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 1606 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی التَّمِيمِيُّ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ ہیں کہ جس رات رسول اللہ ﷺ کی ان کے ہاں قَالَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ باری ہوتی تھی۔آپ رات کے آخری حصہ میں حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شَرِيكَ وَهُوَ البقيع تشريف لے جاتے تھے اور فرماتے تھے مؤمن ابْنُ أَبِي نَمِرٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ لوگوں کے گھر ! تم پر سلامتی ہو، تمہارے پاس وہ آ گیا أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہے جس کا کل کے لئے تمہیں وعدہ دیا گیا تھا۔( تم وَسَلَّمَ كُلَّمَا كَانَ لَيْلَتُهَا مِنْ رَسُول الله لوگوں کے لئے ) اجل مقرر تھی اور اللہ نے چاہا تو یقیناً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ مِنْ آخِرِ ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں۔اے اللہ البقیع الغرقد اللَّيْلِ إِلَى الْبَقِيعِ فَيَقُولُ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ والوں کو بخش دے اور قتیبہ نے اتاکم کے الفاظ ادا مُؤْمِنِينَ وَأَتَاكُمْ مَا تُوعَدُونَ غَدًا مُوَكَّلُونَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لَاحَقُونَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَهْلِ بَقِيعِ الْغَرْقَدِ وَلَمْ يُقِمْ قُتَيْبَةُ قَوْلَهُ وَأَتَاكُمْ [2255] البقیع یا جنت البقیع مدینہ منورہ کے قبرستان کا نام ہے۔نہیں کئے۔☆