صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 136
صحیح مسلم جلد چهارم عَلَيْهِ فَأَنْكَرَ النَّاسُ ذَلكَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ مَا أَسْرَعَ مَا نَسِيَ النَّاسُ مَا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ 136 كتاب الجنائز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ بْنِ الْبَيْضَاءِ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ [2252] الله 1604{100} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حاتم :1604 حضرت عبداللہ بن زبیر حضرت عائشہؓ سے حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت سعد بن ابی وقاص عُقْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِد عَنْ عَبَّادِ بن عَبْد کی وفات ہوئی تو نبی ﷺ کی ازواج مطہرات نے الله بْنِ الزُّبَيْر يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا لَمَّا کہلا بھیجا کہ لوگ ان کا جنازہ لے کر مسجد سے تُوُفِّيَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَاصِ أَرْسَلَ أَزْوَاجُ گزریں تا کہ وہ (ازواج) بھی ان کی نماز جنازہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَمُرُّوا پڑھیں۔چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا۔( جنازہ ) ان بِجَنَازَتِهِ فِي الْمَسْجِدِ فَيُصَلِّينَ عَلَيْهِ فَفَعَلُوا کے حجروں کے سامنے رکھا گیا تا کہ وہ دعا کرلیں پھرا فَوُقفَ به عَلَى حُجَرِهِنَّ يُصَلِّينَ عَلَيْه نہیں باب الجنائز سے باہر لے جایا گیا جو بیٹھنے کی أُخْرِجَ بِهِ مِنْ بَاب الْجَنَائِزِ الَّذِي كَانَ إِلَى جگہوں کے پاس تھا۔پھر ان ازواج مطہرات کو یہ الْمَقَاعِدَ فَبَلَغَهُنَّ أَنَّ النَّاسَ عَابُوا ذَلكَ بات پہنچی کہ لوگوں نے اس بات پر نکتہ چینی کی ہے اور وَقَالُوا مَا كَانَتِ الْجَنَائِرُ يُدْخَلُ بِهَا کہتے ہیں کہ جنازے مسجد میں داخل نہیں کئے جاتے الْمَسْجِدَ فَبَلَغَ ذَلِكَ عَائِشَةَ فَقَالَتْ مَا تھے۔حضرت عائشہ کو یہ بات پہنچی تو انہوں نے کہا أَسْرَعَ النَّاسَ إِلَى أَنْ يَعِيبُوا مَا لَا عِلْمَ لَهُمْ لوگ کتنی جلدی ایسی باتوں پر نکتہ چینی کرنے لگ بِهِ عَابُوا عَلَيْنَا أَنْ يُمَرَّ بِجَنَازَةِ فِي الْمَسْجِدِ جاتے ہیں جن کا ان کو علم نہیں ہوتا۔انہوں نے ہم پر وَمَا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اعتراض کیا ہے کہ جنازہ مسجد میں سے گزارا گیا صلى الله وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ بْنِ بَيْضَاءَ إِلَّا فِي جَوْف حالانکہ رسول اللہ ﷺ نے سہیل بن بیضاء کی نماز الْمَسْجِدِ قَالَ مُسلِم سُهَيْلُ بْنُ دَعْدِ وَهُوَ جنازہ مسجد کے اندر ہی پڑھی تھی۔مسلم کہتے ہیں سہیل ابْنُ الْبَيْضَاءِ أُمُّهُ بَيْضَاءُ [2253] بن دعد بیضاء کے بیٹے ہیں ان کی ماں بیضا تھی۔1605{101} و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ 1605 : ابوسلمہ بن عبد الرحمان سے روایت ہے کہ اللهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعِ جب حضرت سعد بن ابی وقاص کی وفات ہوئی تو