صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 132 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 132

صحیح مسلم جلد چهارم 132 [30]30: بَاب جَعَلِ الْقَطِيفَة فِي الْقَبْرِ قبر میں متلی چادر رکھنے کا بیان كتاب الجنائز ☆ 911595} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :1595 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ رسول اللہ ﷺ کی قبر میں سرخ رنگ کی معمولی چادر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ وَوَكِيعٌ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ حِ و رکھی گئی تھی۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ ابو تیاح اور ابو جمرہ دونوں سرخس میں فوت ہوئے۔حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ جُعِلَ فِي قَبْرِ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطِيفَةٌ حَمْرَاءُ قَالَ مُسْلِمٍ أَبُو جَمْرَةَ اسْمُهُ نَصْرُ ف بْنُ عَمْرَانَ وَأَبُو التَّيَّاحِ وَاسْمَهُ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدِ مَانَا بِسَرَحْسَ [2241] 311311 باب الأمر بتسوية القبر باب: قبر کے برابر کرنے کا ارشاد 1596{92) وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ :1596: حمامہ بن شفی بیان کرتے ہیں کہ ہم فضالہ بْنُ عَمْرُو حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بن عبید کے ساتھ ملک روم میں Rhods کے بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ مقام پر تھے۔ہمارا ایک ساتھی فوت ہو گیا۔فضالہ بن الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عبید نے اس کی قبر کے متعلق ہدایت کی اور وہ برابر الحارث في روَايَة أَبي الطَّاهِرِ أَنْ أَبَا عَلی کردی گئی۔پھر کہا میں نے رسول اللہ عنہ کو انہیں الْهَمْدَانِيَّ حَدَّثَهُ وَفِي رِوَايَةٍ هَارُونَ أَنَّ ( قبروں کو ) برابر کرنے کا حکم دیتے سنا ہے۔ثُمَامَةَ بْنَ شَفَيْ حَدَّثَهُ قَالَ كُنَّا مَعَ فَضَالَةَ بْنِ یہ حضور کے آزاد کردہ غلام شکر ان نے رکھی تھی یہ چادر حضور ﷺ کے استعمال میں رہتی تھی۔صلى الله