صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 131 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 131

صحیح مسلم جلد چهارم 131 كتاب الجنائز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًى فَرَكِبَهُ حِينَ حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ انْصَرَفَ مِنْ جَنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ رسول الله ﷺ نے ابن دحداح کی نماز جنازہ نَمْشِي حَوْلَهُ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَی پڑھائی۔پھر ایک گھوڑ ا لایا گیا جس پر (زین وغیرہ) وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا کچھ نہ تھا۔ایک شخص نے اسے روک رکھا آپ اس حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ پر سوار ہوئے۔وہ آپ کو لے کر تیز چلنے لگا۔ہم آپ سَمَاك بْن حَرْب عَنْ جَابر بن سَمُرَةَ قَالَ کے پیچھے دوڑتے ہوئے جارہے تھے۔راوی کہتے صَلَّى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی ہیں لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا کہ نبی میں نے ابْنِ الدَّحْدَاحِ ثُمَّ أُتِيَ بِفَرَسٍ عُرْيِ فَعَقَلَهُ فرمایا ہے کتنے ہی لٹکے ہوئے یا جھکے ہوئے خوشے رَجُلٌ فَرَكِبَهُ فَجَعَلَ يَتَوَقَّصُ بِهِ وَنَحْنُ نَتَّبِعُهُ جنت میں ابن دحداح کے لئے ہیں۔راوی کہتے ہیں نَسْعَى خَلْفَهُ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ إِنْ یا شعبہ نے ابو دحداح کہا تھا۔النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَمْ مِنْ عِدْقٍ مُعَلَّقِ أَوْ مُدَلَّى فِي الْجَنَّةِ لِابْنِ الدَّحْدَاحِ أَوْ قَالَ شُعْبَةُ لأَبي الدَّحداح [2239,2238] [29]29: بَاب فِي اللَّحْدِ وَنَصْبِ اللَّبن عَلَى الْمَيِّت لھد کے بارہ میں اور میت پر اینٹیں نصب کرنے کا بیان 1594{90} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :1594: عامر بن سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ الْمِسْوَرِيُّ عَنْ إِسْمَعيلَ که حضرت سعد بن ابی وقاص نے اپنی اس بیماری میں بن مُحَمَّد بن سَعْدِ عَنْ عَامِرِ بْن سَعْدِ بْن جس میں وہ فوت ہوئے کہا میرے لئے لحد بنانا اور أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مجھ پر اینٹیں نصب کرنا۔جیسا کہ رسول اللہ علیہ کے سَعْدَ مَرَضِهِ الَّذِي هَلَكَ فِيهِ الْحَدُوا لِي لَحْدًا لئے کیا گیا تھا۔وَانْصِبُوا عَلَيَّ اللَّبِنَ نَصْبًا كَمَا صُنِعَ برَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [2240]