صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 130 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 130

صحیح مسلم جلد چهارم 130 كتاب الجنائز بْنُ مُوسَى كُلُّهُمْ عَنْ حُسَيْنِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرُوا أُمَّ كَعْبٍ [2236,2235] 1592{88 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1592 حضرت سمرہ بن جندب بیان کرتے ہیں کہ وَعُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمِ الْعَمِّيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي میں رسول اللہ علیہ کے زمانہ میں (کمسن ) لڑکا تھا عَدِيٍّ عَنْ حُسَيْنٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ اور میں آپ سے باتیں یاد کر لیتا تھا انہیں بیان کرنے قَالَ قَالَ سَمُرَةُ بْنُ جُنْدَب لَقَدْ كُنْتُ عَلَی سے سوائے اس کے مجھے کوئی بات نہیں روکتی کہ یہاں عَهْد رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مجھ سے زیادہ عمر رسیدہ لوگ موجود ہیں۔اور میں نے غُلَامًا فَكُنْتَ أَحْفَظُ عَنْهُ فَمَا يَمْنَعُنِي مِنْ رسول الله علے کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ الْقَوْلِ إِلَّا أَنَّ هَا هُنَا رِجَالًا هُمْ أَسَنُّ مِنِّي پڑھی جو اپنی زچگی کی حالت میں فوت ہوگئی تھی۔آپ وَقَدْ صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ نماز جنازہ میں اس کے درمیان کھڑے ہوئے۔اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةِ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا ابن ثنی کی روایت میں ہے وہ کہتے ہیں عبداللہ بن فَقَامَ عَلَيْهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بریدہ نے مجھے بتایا۔وہ کہتے تھے آپ نماز جنازہ کے وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ وَسَطَهَا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ لئے اس کے درمیان کھڑے ہوئے۔* الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ قَالَ فَقَامَ عَلَيْهَا لِلصَّلَاةِ وَسَطَهَا [2237] [28]28 : بَاب رُكُوب الْمُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ إِذَا انْصَرَفَ نماز جنازہ پڑھنے والے کا واپس آتے ہوئے سوار ہونے کا بیان 1593{89} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :1593: حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ کہتے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ أَبُو میں رسول اللہ ہے کے پاس ایک گھوڑا الا یا گیا جس بَكْرٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ پر(زین وغیرہ ) کچھ نہ تھا۔آپ جب ابن دحداح مَالِكِ بْنِ مِنْوَلٍ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ کے جنازے سے واپس لوٹے تو اس پر سوار ہوئے جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور ہم آپ کے اردگرد چل رہے تھے۔ہ یعنی جنازہ پڑھاتے ہوئے چار پائی کے وسط میں آپ نے قیام فرمایا۔