صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 3
صحیح مسلم جلد چهارم 3 كتاب الجمعة عُثْمَانُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ مَا زِدْتَ حِينَ صرف وضوء ! کیا آپ نے رسول اللہ علیہ کوفرماتے سَمِعْتُ النَّدَاءَ أَنْ تَوَضَاتُ ثُمَّ أَقْبَلْتُ فَقَالَ ہوئے نہیں سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لئے عُمَرُ وَالْوُضُوءَ أَيْضًا أَلَمْ تَسْمَعُوا رَسُولَ آئے تو چاہئے کہ وہ نسل کرے۔اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ [1956] [1]166 : بَاب وُجُوبِ غُسْلِ الْجُمُعَةِ عَلَى كُلِّ بَالِغِ مِنَ الرِّجَالِ وَبَيَانِ مَا أُمِرُوا به باب : جمعہ کا غسل مردوں میں سے ہر بالغ پر واجب ہے اور اس بارہ میں جولوگوں کو حکم دیا گیا ہے اس کا بیان 1389{5} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1389: حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن غسل کرنا ہر عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيد الْخُدْرِيِّ بالغ پر واجب ہے۔أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْغُسْلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ محتلم [1957] 1390{6} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ :1390 حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ بیان وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْب فرماتی ہیں کہ لوگ عوالی ” میں اپنے گھروں سے جمعہ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بن أَبي جَعْفَر کے لئے آتے اور وہ چوتھے پہن کر آتے تھے۔ان پر بْنِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُ عَنْ عُرْوَةَ بْن گرد و غبار پڑتی تھی ( اور پسینہ کی وجہ سے ) ان سے بو الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ النَّاسَ اٹھتی تھی ایک دن جبکہ آپ میرے پاس تھے ان میں عوالی سے مراد مدینہ کی مضافات میں پانچ سے آٹھ میل تک کی بستیاں ہیں جو مدینہ شہر سے بلندی پر تھیں۔