صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 2 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 2

صحیح مسلم جلد چهارم بمثله و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بمثله [1954,1953,1952] 2 كتاب الجمعة 1387{3} و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 1387: سالم بن عبد اللہ اپنے والد سے روایت کرتے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ ہیں اس اثناء میں کہ حضرت عمر بن خطاب جمعہ کے دن شهَابٍ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے رسول اللہ ﷺ کے صحابہ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بَيْنَا هُوَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ میں سے ایک شخص داخل ہوئے۔حضرت عمر نے الْجُمُعَةِ دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ انہیں پکار کر کہا یہ کونسی گھڑی ہے ! انہوں نے کہا کہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَادَاهُ عُمَرُ أَيَّةُ مجھے آج کام پڑ گیا تھا میں اپنے گھر واپس آیا ہی سَاعَة هَذه فَقَالَ إِنِّي شُعَلْتُ الْيَوْمَ فَلَمْ تھا کہ میں نے اذان سنی اور میں صرف وضوء ہی أَنْقَلَبْ إِلَى أَهْلِي حَتَّى سَمِعْتُ النَّدَاءَ فَلَمْ کر سکا۔حضرت عمر نے کہا (اچھا ) صرف وضو ہی ! أَزِدْ عَلَى أَنْ تَوَضَّاتُ قَالَ عُمَرُ وَالْوُضُوءَ جبکہ آپ کو علم ہے کہ رسول اللہ علی (جمعہ کے دن) أَيْضًا وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى الله غسل کا حکم فرمایا کرتے تھے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِالْغُسْلِ [1955] 1388{4} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا :1388: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي خطاب جمعہ کے دن لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے کہ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ حضرت عثمان بن عفان داخل ہوئے تو حضرت عمرؓ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ بَيْنَمَا عُمَرُ نے ان کے متعلق اشارہ فرمایا لوگوں کو کیا ہو گیا ہے بْنُ الْخَطَّابِ يَخطُبُ النَّاسَ يَوْمَ الْجُمُعَة إِذْ کہ وہ اذان کے بعد بھی دیر سے آتے ہیں؟ اس پر دَخَلَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ فَعَرَّضَ بِهِ عُمَرُ فَقَالَ حضرت عثمان نے کہا اے امیر المؤمنین میں تو اذان مَا بَالُ رِجَالٍ يَتَأَخَّرُونَ بَعْدَ النَّدَاءِ فَقَالَ سنتے ہی وضوء کر کے چلا آیا ہوں۔حضرت عمر نے کہا