صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 125 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 125

صحیح مسلم جلد چهارم 125 كتاب الجنائز 1583{79) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1583 حضرت جابر کہتے ہیں کہ نبی ﷺ ایک حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ جنازہ کے لئے جو آپ کے پاس سے گزرا کھڑے أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ قَامَ ہوگئے یہانتک کہ وہ نظروں سے اوجھل ہو گیا۔النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةٍ مَرَّتْ بِهِ حَتَّى تَوَارَتْ [2223] 1584(80) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1584: حضرت جابر کہتے ہیں کہ نبی ﷺ اور آپ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ کے صحابہ ایک یہودی کے جنازہ کے لئے کھڑے ہو أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَيْضًا أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ گئے یہانتک کہ وہ نظروں سے اوجھل ہو گیا۔قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لجَنَازَة يَهُودِيِّ حَتَّى تَوَارَتْ [2224] 1585{81) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1585 ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ حضرت حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قیس بن سعد اور حضرت سہل بن حنیف قادسیہ میں الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ تھے ان دونوں کے پاس سے ایک جنازہ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ گزرا تو وہ دونوں کھڑے ہو گئے۔ان سے کہا گیا ابْنِ أَبِي لَيْلَى أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدِ وَسَهْلَ بْنَ یہ اس علاقہ کے لوگوں میں سے ہے تو انہوں حُنَيْفَ كَانَا بِالْقَادِسِيَّة فَمَرَّتْ بِهِمَا جَنَازَةٌ نے کہا کہ رسول اللہ علیہ کے پاس سے ایک جنازہ فَقَامَا فَقِيلَ لَهُمَا إِنَّهَا مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ فَقَالَا گزرا۔آپ کھڑے ہو گئے۔آپ سے کہا گیا یہ تو نَفْسًا ☆ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتَ یہودی ہے۔آپ نے فرمایا کیا وہ انسان نہیں۔بِهِ جَنَازَةٌ فَقَامَ فَقِيلَ إِنَّهُ يَهُودِي فَقَالَ أَلَيْسَتْ قاسم بن زکریا کی روایت جو عمرو بن مرہ سے اسی و حَدَّثَنِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا سند سے مروی ہے اس میں ہے کہ ان دونوں نے کہا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ کہ ہم رسول اللہ ہے کے ساتھ تھے کہ ہمارے پاس عَنْ عَمْرِو بْن مُرَّةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِيهِ فَقَالَ سے ایک جنازہ گزرا۔كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَّتْ عَلَيْنَا جَنَازَةٌ [12226,2225 یہ ایک غیر مسلم کا جنازہ تھا۔