صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 124 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 124

صحیح مسلم جلد چهارم 124 كتاب الجنائز 1580{76} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1580: حضرت ابو سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا۔جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم جنازہ کے ساتھ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله جاؤ تو اس وقت تک نہ بیٹھو جیتک کہ وہ رکھا نہ جائے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اتَّبَعْتُمْ جَنَازَةً فَلَا تَجْلِسُوا حَتَّى تُوضَعَ [2220] 1581{77 وحَدَّثَنِي سُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ :1581 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم جنازہ دیکھو تو عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامِ الدَّسْتَوَائِيِّ ح و حَدَّثَنَا کھڑے ہو جاؤ اور جو اس کے ساتھ جائے تو وہ نہ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْن بیٹھے یہانتک کہ وہ (جنازہ) رکھا جائے۔هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبي سعيد الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا فَمَنْ تَبعَهَا فَلَا يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ [2221] 1582{78 و حَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ :1582 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ کہتے ہیں کہ ایک جنازہ گزرا۔رسول اللہ ہے اس صلى الله ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامِ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی کے لئے کھڑے ہو گئے۔ہم بھی آپ کے ساتھ منِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ عَنْ کھڑے ہو گئے ہم نے کہا یا رسول اللہ ! یہ ایک یہودی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ مَرَّتَ جَنَازَةٌ فَقَامَ عورت کا جنازہ) ہے۔آپ نے فرمایا موت ایک لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مصیبت ہے جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔وَقُمْنَا مَعَهُ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا يَهُودِيَّةٌ فَقَالَ إِنَّ الْمَوْتَ فَرَحْ فَإِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا [2222]