صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 126
صحیح مسلم جلد چهارم لَيْت 126 [25]25: بَابِ نَسْخِ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ جنازہ کے لئے کھڑے ہونے ( کے حکم ) کی منسوخی کا بیان كتاب الجنائز 1586 (82) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 1586: واقد بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح بن نافع بن جبیر نے مجھے کھڑے ہوئے دیکھا اور ہم الْمُهَاجر وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى ایک جنازہ میں تھے اور وہ جنازہ کے رکھے جانے بْنِ سَعِيدِ عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بن مُعَاذ کے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے۔انہوں نے مجھ أَنَّهُ قَالَ رَآنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ وَنَحْنُ فِي جَنَازَة سے کہا تم کیوں کھڑے ہو؟ میں نے کہا میں انتظار قَائِمًا وَقَدْ جَلَسَ يَنْتَظِرُ أَنْ تُوضَعَ الْجَنَازَةُ کر رہا ہوں کہ جنازہ رکھا جائے اس روایت کی وجہ فَقَالَ لِي مَا يُقِيمُكَ فَقُلْتُ أَنتَظِرُ أَنْ تُوضَعَ سے جو حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں۔اس الْجَنَازَةُ لِمَا يُحَدِّثُ أَبُو سَعيد الْخُدْرِيُّ پر نافع نے کہا کہ مجھ سے حضرت مسعودؓ بن حکم نے فَقَالَ نَافِعٌ فَإِنَّ مَسْعُودَ بْنَ الْحَكَم حَدَّثَنِي حضرت علی بن ابی طالب سے روایت کرتے ہوئے عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب أَنَّهُ قَالَ قَامَ رَسُولُ کہا کہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوا کرتے تھے پھر اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَعَدَ [2227] بیٹھنے لگے۔8331587) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1587 حضرت مسعود بن الحکم نے حضرت علی بن وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا ابي طالب کو جنازوں کے متعلق یہ کہتے ہوئے سنا کہ عَنِ الثَّقَفِيِّ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ بے شک رسول اللہ علیہ کھڑے ہوتے تھے پھر بیٹھنے الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بن سعید قَالَ لگے اور انہوں نے یہ حدیث اس لئے بیان کی کہ نافع أَخْبَرَنِي وَاقِدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذ بن جبیر نے واقد بن عمرو کو جنازہ کے رکھے جانے الْأَنْصَارِيُّ أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ أَخبَرَهُ أَن تک کھڑے ہوئے دیکھا۔مَسْعُودَ بْنَ الْحَكَمِ الْأَنْصَارِيُّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ فِي شَأْنٍ الْجَنَائِزِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ ثُمَّ قَعَدَ وَإِنَّمَا حَدَّثَ بِذَلِكَ لِأَنَّ