صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 115 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 115

صحیح مسلم جلد چهارم 115 كتاب الجنائز بْنِ عَبَّاس أَنَّهُ مَاتَ ابْنُ لَهُ بِقَدَيْدِ أَوْ بِعُسْفَانَ ہوں گے ؟ انہوں نے کہا ہاں۔انہوں نے کہا اس فَقَالَ يَا كُرَيْبُ الظُّرْ مَا اجْتَمَعَ لَهُ مِنَ النَّاسِ (جنازہ) کو باہر لاؤ کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو قَالَ فَخَرَجْتُ فَإِذَا نَاسٌ قَدِ اجْتَمَعُوا لَهُ فرماتے ہوئے سنا ہے کوئی بھی مسلمان شخص فوت نہیں فَأَخَبَرْتُهُ فَقَالَ تَقُولُ هُمْ أَرْبَعُونَ قَالَ نَعَمْ ہوتا کہ چالیس افراد اس کی نماز جنازہ ادا کریں جو اللہ قَالَ أَخْرِجُوهُ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے مگر اللہ تعالی اس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ رَجُلٍ کے بارہ میں ان کی شفاعت قبول کرتا ہے۔مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَقُومُ عَلَى جَنَازَتِهِ أَرْبَعُونَ رَجُلًا لَا يُشْرِكُونَ بِاللَّهِ شَيْئًا إِلَّا تَفْعَهُمْ اللَّهُ فِيهِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ مَعْرُوفِ عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ كُرَيْبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ [2198] 201201 : باب فيمَنْ يُثْنَى عَلَيْهِ خَيْرٌ أَوْ شَرٌّ مِنَ الْمَوْتَى باب وفات یافتگان میں سے اس شخص کے بارہ میں بیان جس کی اچھائی یا برائی بیان کی جائے 1567 (60) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو :1567 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعَلِيُّ کہتے ہیں ایک جنازہ گزرا۔اس کی اچھی تعریف کی گئی بْنُ حُجْرِ السَّعْدِيُّ كُلُّهُمْ عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ الله کے نبی ﷺ نے فرماما واجب ہو گئی۔واجب ہو وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا گئی۔واجب ہو گئی۔پھر ایک جنازہ گزرا۔اس کی عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ بُرائی بیان کی گئی۔اس پر اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا قَالَ مُرَّ بِجَنَازَةِ فَأَثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فَقَالَ نَبِيُّ واجب ہوگئی، واجب ہوگئی۔واجب ہو گئی۔حضرت الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ وَجَبَتْ عمرؓ نے عرض کیا آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں وَجَبَتْ وَمُرَّ بِجَنَازَةِ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فَقَالَ ایک جنازہ گزرا، اس کی اچھی تعریف کی گئی تو آپ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ نے فرمایا واجب ہوگئی ، واجب ہو گئی، واجب ہو گئی