صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 114 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 114

صحیح مسلم جلد چهارم 114 كتاب الجنائز [18]18: بَاب مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ مِائَةٌ شَفَعُوا فيه باب: جس کی نماز جنازہ سو آدمی پڑھیں ان کی شفاعت اس کے بارہ میں قبول ہوگی 1565{58} حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى :1565 حضرت عائشہ نبی ﷺ سے روایت کرتی حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا سَلامُ بْنُ أَبِي ہیں آپ نے فرمایا کوئی بھی میت نہیں جس پر مُطِيعِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مسلمانوں کی ایک جماعت نماز جنازہ پڑھے جو بْنِ يَزِيدَ رَضِيعِ عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ سوتک پہنچے اور وہ سب اس کی شفاعت کریں مگر اس النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ کے بارہ میں ان کی شفاعت قبول ہوتی ہے۔مَيِّتِ تُصَلِّي عَلَيْهِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَبْلُغُونَ مِائَةً كُلُّهُمْ يَشْفَعُونَ لَهُ إِلَّا شَفْعُوا فيه قَالَ فَحَدَّثْتُ بِهِ شُعَيْبَ بْنَ الْحَبْحَابِ فَقَالَ حَدَّثَنِي به أَنَسُ بْنُ مَالِكِ عَنِ النَّبِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [2198] [19]19: بَاب مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ أَرْبَعُونَ شُفَعُوا فِيه باب: جس پر چالیس آدمی نماز جنازہ پڑھیں اس کے بارہ ان کی شفاعت قبول ہوگی 1566{59} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوف :1566 حضرت عبداللہ بن عباس کے بارہ میں وَهَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ وَالْوَلِيدُ بْنُ روایت ہے کہ قدید یا عسفان میں ان کا بیٹا فوت شجَاعِ السَّكُونِيُّ قَالَ الْوَلِيدُ حَدَّثَنِي و ہو گیا۔انہوں نے کہا اے گریب! دیکھو، اس (کے قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أَبُو جنازہ کے لئے کتنے لوگ جمع ہوئے ہیں؟ وہ کہتے صَحْرٍ عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِر ہیں میں باہر نکلا تو اس کے لئے کچھ لوگ جمع تھے۔عَنْ كُرَيْب مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ۚ میں نے انہیں بتایا۔انہوں نے کہا تم بتاؤ وہ چالیس