صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 113
صحیح مسلم جلد چهارم 113 كتاب الجنائز عَلَيْهَا ثُمَّ رَجَعَ كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ أُحُدٍ کہ وہ ان سے حضرت ابو ہریرہا کی روایت کے بارہ فَأَرْسَلَ ابْنُ عُمَرَ حَبَّابًا إِلَى عَائِشَةَ يَسْأَلُهَا میں پوچھیں پھر آ کر انہیں بتائیں کہ حضرت عائشہ نے عَنْ قَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَيْهِ فَيُخبِرُهُ کیا کہا ہے۔حضرت ابن عمر مسجد کے کنکروں کی مَا قَالَتْ وَأَخَذَ ابْنُ عُمَرَ قَبْضَةٌ مِنْ حَصْبَاءِ ایک مٹھی لے کر اپنے ہاتھ میں الٹ پلٹ کرنے لگے الْمَسْجِد يُقَلِّبُهَا في يَده حَتَّى رَجَعَ إِلَيْهِ یها شک که قاصدان کی طرف واپس آیا۔اور کہا کہ الرَّسُولُ فَقَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ صَدَقَ أَبُو حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ نے هُرَيْرَةَ فَضَرَبَ ابْنُ عُمَرَ بِالْحَصَى الَّذِي درست کہا۔حضرت ابن عمر نے ان کنکریوں کو جوان كَانَ فِي يَدِهِ الْأَرْضِ ثُمَّ قَالَ لَقَدْ فَرَّطْنَا فِي کے ہاتھ میں تھیں زمین پر پھینکا پھر کہا ہم نے بہت اريط كثيرة [2195] سے قیراطوں کے بارہ میں کوتاہی کی۔1564{57) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 1564: رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قَتَادَةُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ جس نے نماز جنازہ پڑھی اس کے لئے ایک قیراط أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمَرِيِّ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ ہے اور اگر وہ تدفین تک موجود رہا تو اس کے لئے دو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ قیراط ہیں۔(اور) قیراط أحد ( پہاڑ) کے برابر ہے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى سعید اور ہشام کی روایت میں ہے نبی ﷺ۔جَنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ فَإِنْ شَهِدَ دَفْنَهَا فَلَهُ قیراط کے متعلق پوچھا گیا۔آپ نے فرمایا احد کے قيرَاطَان القيراط مثلُ أحد و حَدَّثَنِي ابْنُ برابر بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سعيد ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبَانُ كُلُّهُمْ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الإسناد مثْلَهُ وَفِي حَدِيثِ سَعِيدٍ وَهِشَامٍ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الْقِيرَاطِ فَقَالَ مِثْلُ أُحُدٍ [2197,2196] ރ