صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 111
صحیح مسلم جلد چهارم 111 كتاب الجنائز مه الله عَبْدِ الْأَعْلَى حَتَّى يُفْرَغَ مِنْهَا وَفِي حَدِيثِ عقيل بن خالد کی روایت میں جو معمر کی روایت کے عبْد الرَّزَّاقِ حَتَّى تُوضَعَ فِي اللحد و مطابق ہے حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے اس میں حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ یہ الفاظ ہیں مَنِ اتَّبَعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ۔حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خالد عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ حَدَّثَنِي رِجَالٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثٍ مَعْمَرٍ وَقَالَ وَمَنِ اتَّبَعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ [21912190,2189 ] 1560{53} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتم :1560 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بنی ہے حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا وَهَيْبٌ حَدَّثَنِي سُهَيْل نے فرمایا جس نے کوئی جنازہ پڑھا مگر اس کے ساتھ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نہ گیا اس کے لئے ایک قیراط ہے۔اگر وہ اس کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ وَلَمْ ساتھ گیا تو اس کے لئے دو قیراط ہیں۔عرض کیا گیا دو يَتْبَعْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ فَإِنْ تَبِعَهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ قیراط کیا ہیں؟ آپ نے فرمایا ان دونوں میں قِيلَ وَمَا الْقِيرَاطَان قَالَ أَصْغَرُهُمَا مِثْلُ چھوٹا ( قیراط ) بھی احد کے برابر ہے۔أحد [2192] 1561(54) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا :1561: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی میر يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ نے فرمایا جس نے کوئی نماز جنازہ پڑھی تو اس کے حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ لئے ایک قیراط ہے اور جو اس کے ساتھ گیا یہانتک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى کہ وہ ( جنازہ) قبر میں رکھا گیا تو اس کے لئے دو جَنَازَة فَلَهُ قِيرَاطٌ وَمَنْ اتَّبَعَهَا حَتَّى تُوضَعَ قیراط ہیں۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا اے ابو ہریرہ فِي الْقَبْرِ فَقِيرَاطَانِ قَالَ قُلْتُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قيراط کیا ہے؟ انہوں نے کہا احد کے برابر۔وَمَا الْقِيرَاطُ قَالَ مِثْلُ أُحُدٍ [2193]