صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 110
صحیح مسلم جلد چهارم 110 [17]17 : باب فضل الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ وَاتَّبَاعَهَا جنازہ کی نماز اور اس کے ساتھ جانے کی فضیلت کا بیان كتاب الجنائز 1559{52) وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ :1569 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ يَحْيَى وَهَارُونُ بْنُ سَعيد الأَيْلِيُّ وَاللَّفْظُ رسول الله ﷺ نے فرمایا جو جنازے میں حاضر لهَارُونَ وَحَرْمَلَةَ قَالَ هَارُونُ حَدَّثَنَا وَقَالَ ہوا یہانتک کہ وہ (جنازہ) پڑھا گیا۔اس کے لئے الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ایک قیراط ہے اور جو اس میں شریک ہوا یہانتک کہ وہ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ فن کیا گیا اس کے لئے دو قیراط ہیں۔پوچھا گیا دو بْنُ هُرْمُونَ الْأَعْرَجُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ قیراط کیا ہیں؟ فرمایا جیسے دو بڑے پہاڑ۔حضرت ابن عمر جنازہ پڑھنے کے بعد پھر چلے جاتے رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَهِدَ الْجَنَازَةَ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ وَمَنْ تھے۔جب ان کو حضرت ابو ہریرہ کی روایت پہنچی تو شَهِدَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ قِيلَ وَمَا الْقِيرَاطَانِ قَالَ مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ کہنے لگے ہم نے بہت قیراط ضائع کر دیئے۔انْتَهَى حَدِيثُ أَبِي الطَّاهِرِ وَزَادَ الْآخَرَانَ معمر کی روایت میں جو حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے قَالَ ابْنُ شِهَابٍ قَالَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ الله بن حضرت ابو ہریرہ نبی ہے کے اس ارشاد کہ دو بڑے عُمَرَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي عَلَيْهَا ثُمَّ پہاڑوں کے الفاظ تک کا ذکر ہے۔اس کے بعد يَنْصَرِفُ فَلَمَّا بَلَغَهُ حَديثُ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ انہوں نے ذکر نہیں کیا اور عبدالاعلیٰ کی روایت میں لَقَدْ ضَيَّعْنَا قَرَارِيطَ كَثِيرَةً و حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ حَتَّى تُدْفَنُ کے بجائے) حَتَّى يُفْرَعُ مِنْهَا کے أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ح و حَدَّثَنَا الفاظ ہیں اور عبدالرزاق کی عبارت میں حشی ابْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ تُوضَعُ فِي اللَّحْدِ کے الفاظ ہیں كِلَاهُمَا عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ حضرت ابو ہریرہ سے دوسری روایت میں یہ ذکر ہے الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى کہ جو ( جنازہ کے ) پیچھے جائے یہانتک کہ اُسے دفن کیا جائے۔الْعَظِيمَيْنِ وَلَمْ يَذْكُرَا مَا بَعْدَهُ وَفِي حَدِيثِ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى قَوْلِهِ الْجَبَلَيْنِ