صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 105 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 105

صحیح مسلم جلد چهارم 105 كتاب الجنائز حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ انہوں نے اپنے اجر میں سے کچھ نہ کھایا۔ان میں عَنْ حَبَّابِ بْنِ الْأَرَبِّ قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ حضرت مُصعب بن عُمیر بھی تھے وہ احد کے دن رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَبِيلِ شہید ہوئے۔ان کے لئے سوائے ایک چادر کے کوئی اللَّهِ نَبْتَغِي وَجْهَ اللَّهِ فَوَجَبَ أَجْرُنَا عَلَى اللَّهِ چیز نہ پائی گئی جس میں ان کو کفن دیا جائے۔وہ چادر فَمَنَّا مَنْ مَضَى لَمْ يَأْكُلْ مِنْ أَجْرِهِ شَيْئًا جب ہم ان کے سر پر ڈالتے تھے تو ان کے پاؤں باہر مِنْهُمْ مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرِ قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ فَلَمْ نکل آتے اور جب ہم ان کے پاؤں پر ڈالتے تھے يُوجَدْ لَهُ شَيْءٌ يُكَفِّنُ فِيهِ إِلَّا نَمِرَةً فَكُنَّا إِذَا تو ان کا سر باہر رہ جاتا تھا۔اس پر رسول اللہ میں نے وَضَعْنَاهَا عَلَى رَأْسِهِ خَرَجَتْ رِجْلَاهُ وَإِذَا فرمایا اس سے ان کا سر ( اور جسم وغیرہ) ڈھانک دو وَضَعْنَاهَا عَلَى رِجْلَيْهِ خَرَجَ رَأْسَهُ فَقَالَ اور ان کے پاؤں پر اذخر ( گھاس ) ڈال دو اور ہم میں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَعُوهَا سے وہ بھی ہیں جن کا پھل ان کے لئے پک چکا ہے مِمَّا يَلِي رَأْسَهُ وَاجْعَلُوا عَلَى رِجْلَيْهِ الْإِذْخِر اور وہ اسے چین رہے ہیں۔وَمِنَّا مَنْ أَيْنَعَتْ لَهُ ثَمَرَتُهُ فَهْوَ يَهْدِبُهَا و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ حَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ السَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [2178,2177] 1552{45} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :1552 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظ رسول الله علی کو تین سفید رنگ کے سوتی سحولی لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا ان میں قمیص اور عمامہ نہیں حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ تھا۔باقی رہا چادروں کا جوڑا اس کے بارہ میں لوگوں