صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 106
صحیح مسلم جلد چهارم 106 كتاب الجنائز أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُفْنَ رَسُولُ الله کو اشتباہ ہوا کیونکہ یہ آپ کو اس میں کفن دینے کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَاب بيض لئے خریدا گیا تھا اور تین سفید سحولی کپڑوں * میں سَحُولِيَّة مِنْ كُرْسُفٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصَ وَلَا آپ کو کفن دیا گیا۔وہ استعمال نہیں کیا گیا اور عمَامَةٌ أَمَّا الْحُلَّةُ فَإِنَّمَا شُبِّهَ عَلَى النَّاس فيها حضرت عبد اللہ بن ابی بکر نے لے لیا اور کہا میں أَنَّهَا اشْتَرِيَتْ لَهُ لِيُكَفِّنَ فِيهَا فَتَرِكَتْ الْحُلَّةُ یہ سنبھال کر رکھوں گا تا کہ مجھے اس میں کفن وَكُفْنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَاب بيض سَحُولِيَّة دیا جائے۔پھر انہوں نے کہا اگر اللہ تعالیٰ اپنے فَأَخَذَهَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ بی اے کے لئے یہ پسند کرتا تو وہ ضرور ان میں آپ لَأَحْسَنَّهَا حَتَّى أُكَفَنَ فِيهَا نَفْسِي ثُمَّ قَالَ لَوْ کو کفن دلوا تا۔چنانچہ انہوں نے وہ بیچ دیا اور اس کی عَزَّ وَجَلَّ لنبيه لَكَفَّنَهُ فِيهَا قیمت صدقہ کر دی۔رَضِيَهَا اللَّهُ فَبَاعَهَا وَتَصَدَّقَ بِثَمَنهَا [2179] 1553{46} و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :1553 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں السَّعْدِيُّ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا رسول الله ﷺ کو دو یمنی چادروں میں لپیٹا گیا تھا جو هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عبد الله بن ابی بکر کی تھیں۔پھر وہ اتار لی گئیں اور أَدْرِجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آپ کو تین یمنی تحولی کپڑوں میں کفن دیا گیا۔ان حُلَّةٍ يَمَنِيَّةٍ كَانَتْ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ثُمَّ میں عمامہ اور قمیص نہیں تھے۔عبداللہ نے چادروں کا تُزِعَتْ عَنْهُ وَكُفْنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابِ سُحُول وہ جوڑا لے لیا اور کہا میں اس میں کفن دیا جاؤں گا۔يَمَانِيَةٍ لَيْسَ فِيهَا عِمَامَةٌ وَلَا قَمِيصٌ فَرَفَعَ پھر انہوں نے کہا ان میں رسول اللہ علیہ کو کفن نہیں عَبْدُ اللَّهِ الْحُلَّةَ فَقَالَ أَكَفِّنُ فِيهَا ثُمَّ قَالَ لَمْ دیا گیا اور مجھے اس میں کفن دیا جائے گا۔پس انہوں يُكَفِّنْ فِيهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے اسے صدقہ کر دیا۔وَسَلَّمَ وَأَكَفِّنُ فِيهَا فَتَصَدَّقَ بِهَا و حَدَّثَنَاهَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَابْنُ إِدْرِيسَ وَعَبْدَةً مادہ تولیہ سے مراد تحول بستی کا بنا ہوا کپڑا ہے۔