صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 104 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 104

صحیح مسلم جلد چهارم 104 كتاب الجنائز بَنَاتِهِ فَقَالَ اغْسِلْنَهَا وثرًا خَمْسًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ کے بالوں کی تین مینڈھیاں بنائیں۔(سر کے) ذَلِكَ بِنَحْوِ حَدِيثِ أَيُّوبَ وَعَاصِمِ وَقَالَ دونوں طرف اور سامنے۔الْحَدِيثِ قَالَتْ فَضَفَرْنَا شَعْرَهَا ثَلَاثَةَ أَثْلَاثٍ قَرْنَيْهَا وَنَاصِيَتَهَا [2174,2173] 1549{42} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1549 حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِد عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ رسول اللہ ﷺ نے جب انہیں حکم دیا کہ وہ آپ کی سِيرِينَ عَنْ أَمْ عَطِيَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی بیٹی کو نسل دیں تو آپ نے فرمایا تھا اس کے داہنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ أَمَرَهَا أَنْ تَغْسل پہلوؤں سے اور وضوء کے اعضاء سے شروع کرنا۔ابْنَتَهُ قَالَ لَهَا ابْدَأْنَ بِمَيَامِنهَا وَمَوَاضِعِ الله الْوُضُوءِ مِنْهَا [2175] 1550{43} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو :1550 حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ كُلُّهُمْ عَنْ رسول الله ﷺ نے انہیں اپنی بیٹی کے غسل کے بارہ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ میں فرمایا کہ اس کے داہنے پہلوؤں اور وضوء کے عُلَيَّةَ عَنْ خَالِدِ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّ اعضاء سے شروع کرنا۔رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُنَّ في غَسْل ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوء مِنْهَا [2176] [13]13: بَاب فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ میت کے کفن کا بیان 1551{43} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1551 حضرت خباب بن الارت سے روایت ہے السَّمِيمِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اللہ کی راہ میں رسول اللہ علی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْبِ وَاللَّفْظُ کے ساتھ ہجرت کی۔ہم اللہ کی رضا چاہتے تھے۔ہمارا لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرُونَ اجر اللہ پر واجب ہو گیا۔ہم میں سے جو گزر گئے