صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 103
صحیح مسلم جلد چهارم 103 كتاب الجنائز أَنَّهُ قَالَ ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں (کہ ذلك إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلكَ فَقَالَتْ حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ رسول الله ﷺ نے فرمایا ) اس کو طاق تعداد میں غسل عَطِيَّةَ وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونِ و حَدَّثَنَا دینا، تین یا پانچ یا سات دفعہ۔راوی کہتے ہیں حضرت يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَأَخْبَرَنَا ام عطیہ نے کہا ہم نے ان کی تین مینڈھیاں بنائی أَيُّوبُ قَالَ وَقَالَتْ حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ تھیں۔قَالَتِ اغْسَلْنَهَا وَثرًا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا قَالَ وَقَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قرُون 2171,2170,2169,21681] [2172] 1548{40} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1548 حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں وَعَمْرُو النَّاقِدُ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ قَالَ جب رسول اللہ ﷺ کی بیٹی زینب فوت ہوئیں تو عَمْرُو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَازِمٍ أَبُو مُعَاوِيَةَ رسول اللہ اللہ نے ہمیں فرمایا اس کو طاق تین یا حَدَّثَنَا عَاصِمُ الْأَحْوَلُ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ پانچ دفعه غسل دینا اور پانچویں دفعہ کا فور ڈالنا یا سِيرِينَ عَنْ أَمْ عَطِيَّةَ قَالَتْ لَمَّا مَاتَتْ زَيْنَبُ فرمایا کچھ کا فور ڈالنا۔جب تم ان کو غسل دے چکو بنَتَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تو مجھے اطلاع کرنا۔وہ کہتی ہیں ہم نے آپ کو لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطلاع دی۔آپ نے ہمیں اپنا از ار عطا فرمایا اور اغْسَلْنَهَا وَثَرًا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا وَاجْعَلْنَ فِي فرمایا اسے ان کا شعار بنا دینا۔الْخَامِسَة كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافُور فَإِذَا حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ غَسَلْتُتَهَا فَأَعْلَمْتَنِي قَالَتْ فَأَعْلَمْنَاهُ ہمارے پاس رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور ہم فَأَعْطَانَا حَقْوَهُ وَقَالَ أَشْعَرْنَهَا إِيَّاهُ و حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا آپ کی ایک صاحبزادی کو نسل دے رہے تھے۔هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَةَ بنت سيرين آپ نے فرمایا اسے طاق پانچ یا اس سے زیادہ دفعہ یا عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى غسل دینا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَغْسِلُ إحْدَى بناته ایک اور روایت میں ہے انہوں نے کہا ہم نے ان بَنَاتِهِ