صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 102 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 102

صحیح مسلم جلد چهارم 102 كتاب الجنائز ☆ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكَ بِمَاء وَسِدْرٍ سے زیادہ مرتبہ غسل دو) پانی اور بیری کے پتوں وَاجْعَلْنَ فِي الْآخِرَةِ كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ سے غسل دینا اور آخر میں کا فور یا فرمایا کہ کچھ کا فور كَافُورٍ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَاذِنَّنِي فَلَمَّا فَرَغْنَا ڈال دینا۔پھر جب تم فارغ ہو تو مجھے اطلاع کرنا۔آذَنَاهُ فَأَلْقَى إِلَيْنَا حَقْوَهُ فَقَالَ أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ جب ہم فارغ ہوئے ہم نے آپ کو اطلاع دی۔{37} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ آپ نے ہمیں اپنا ازا ر دیا اور فرمایا اس کو ان کا بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ شعار بنادینا۔عَنْ حَفْصَةَ بِئْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ ہم نے مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونِ (38) وحَدَّثَنَا قُتَبةُ ان کی تین مینڈھیاں بنائیں۔بْنُ سَعِيدِ عَنْ مَالك بن أنس ح و حَدَّثَنَا أَبُو حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ بْنِ الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ في ے کی ایک بیٹی فوت ہو گئیں اور ابن علیہ کی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ روایت میں ہے کہ حضرت ام عطیہ نے کہا ہمارے حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ كُلُّهُمْ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ پاس رسول اللہ یہ تشریف لائے اور ہم آپ کی مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ تُوُفِّيَتْ إِحْدَى صاحبزادی کو غسل دے رہے تھے اور مالک کی ح و روایت میں ہے حضرت ام عطیہ نے کہا ہمارے پاس بَنَات النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي رسول اللہ ﷺ تشریف لائے۔جب آپ کی حديث ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَتْ أَتَانَا رَسُولُ الله صاحبزادی کی وفات ہوئی۔باقی روایت پہلی روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَغْسِلُ ابْنَتَهُ کی طرح ہے۔دوسری روایت میں حضرت ام عطیہ سے یہی مروی ہے سوائے اس کے کہ اس میں یہ ذکر وَفِي حَدِيث مَالك قَالَتْ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حين ہے کہ تین دفعہ پاپای دفعہ یاسات دفعہ یا اگرتم دیکھوتو تُوفِّيَتْ ابْنَتُهُ بمِثْل حَدِيث يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ اس سے زیادہ غسل دو)۔عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ (39) وَ (راویه ( حفصہ حضرت ام عطیہ سے روایت کرتی ہیں حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ کہ ہم نے (حضور کی ) اس (صاحبزادی) کی تین أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بنحوه غَيْرَ مینڈھیاں بنا ئیں تھیں۔جمع شعار اس کپڑے کو کہتے ہیں جو بدن کے ساتھ لگاتا ہو۔