صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 100 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 100

صحیح مسلم جلد چهارم الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي حَدِيثٍ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَمَا تَرَكْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْعِيِّ 2162,21611] 100 كتاب الجنائز 1542{31} حَدَّثَنِي أَبو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ :1542 حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّد عَنْ رسول الله ﷺ نے ہم سے بیعت کے ساتھ عہد لیا أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أَخَذَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى کہ ہم توجہ نہ کریں گی۔پس (حقیقتا ) ہم میں سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الْبَيْعَةِ أَلَّا نَنُوحَ فَمَا صرف ان پانچ عورتوں نے ہی یہ عہد نبھایا۔ام سلیم ، وَفَتْ مِنَّا امْرَأَةٌ إِلَّا خَمْسٌ أُمُّ سُلَيْمٍ وَأُمُّ ام العلاء، ابوسبرہ کی بیٹی معاذ کی بیوی یا ابوسبرہ کی بیٹی الْعَلَاءِ وَابْنَةُ أَبِي سَبْرَةَ امْرَأَةُ مُعَاذٍ أَوْ ابْنَةُ اور معاذ کی بیوی۔أَبِي سَبْرَةَ وَامْرَأَةُ مُعَادٍ [2163] 1543{32) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :1543 حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں أَخبَرَنَا أَسْبَاطٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ حَفْصَةَ رسول الله ﷺ نے بیعت میں ہم سے یہ عہد لیا تھا عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أَخَذَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ کہ ہم توجہ نہیں کریں گی۔پھر ہم میں سے پانچ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْعَةِ أَلَّا ہی اس کا حق ادا کیا۔ان میں سے ام سلیم بھی تھیں۔تَنَحْنَ فَمَا وَفَتْ مِنَّا غَيْرُ خَمْسٍ مِنْهُنَّ أُمُّ سُلَيْمٍ [2164] 1543(33) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1544 حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جب یہ آیت نازل ہوئی۔يُبَايِعُنگ۔۔۔الخ : اے جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا نبي ! جب عورتیں تیری بیعت کریں کہ وہ کسی کو اللہ کا حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ حَفْصَةَ شریک نہیں ٹھہرائیں گی۔۔۔۔اور نہ ہی معروف (امور ) مُحَمَّدُ بْنُ حَازِمٍ۔عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ هَذه الآيَةُ میں تیری نافرمانی کریں گی (الممتحنة: 13) يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَنْ لَا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا انہوں نے کہا اس (معروف) میں نوحہ بھی تھا۔يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفِ قَالَتْ كَانَ مِنْهُ انہوں نے کہا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! سوائے