صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 98 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 98

صحیح مسلم جلد چهارم عُبَيْدِ الطَّائِيُّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ رَبيعَةَ عَن الْمُغِيرَة بن شُعْبَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ [2159,2158,2157] 98 [10]10: بَاب التشديد في النِّيَاحَة باب: نوحہ (کے جرم ) کی شدت کا بیان كتاب الجنائز 1540{29} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1540 حضرت ابو مالک اشعری نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ح و نبی ﷺ نے فرمایا چار چیزیں میری امت میں حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لَهُ جاہلیت کے معاملات میں سے ہیں جسے وہ نہیں أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَال حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا چھوڑیں گے۔حسب میں فخر اور نسب میں طعنہ زنی ، يَحْيَى أَن زَيْدًا حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا سَلَّامٍ حَدَّثَهُ أَنْ ستاروں کے ذریعہ بارش طلب کرنا اور نوحہ کرنا اور أَبَا مَالِكَ الْأَشْعَرِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى فرمایا نوحہ کرنے والی جب اپنی موت سے پہلے تو بہ نہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعْ فِي أُمَّتِي مِنْ أَمْرِ کرے تو قیامت کے دن اسے اٹھایا جائے گا کہ اس الْجَاهِلِيَّةِ لَا يَتْرُكُونَهُنَّ الْفَحْرُ فِي پر تارکول کا لباس ہوگا اور قمیص خارش کی ہوگی۔الْأَحْسَابِ وَالطَّعْنُ فِي الْأَنْسَابِ وَالاسْتَقَاءُ بِالنُّجُومِ وَالنِّيَاحَةُ وَقَالَ النَّائِحَةُ إِذَا لَمْ تَتُبْ قَبْلَ مَوْتِهَا تُقَامُ يَوْمَ الْقِيَامَة وَعَلَيْهَا سَرْبَالُ مِنْ قَطرَانٍ وَدِرْعٌ مِنْ جَرَب [2160] 1541{30} و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ أَبِي :1541 عمرہ کہتی ہیں انہوں نے حضرت عائشہ کو عُمَرَ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ فرماتے ہوئے سنا جب رسول اللہ ﷺ کے پاس قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ حضرت زید بن حارثہ اور حضرت جعفر بن ابی طالب عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ اور حضرت عبداللہ بن رواحہ کی شہادت کی خبر آئی، أخبرتني