صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 97 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 97

صحیح مسلم جلد چهارم 97 كتاب الجنائز 1538 {27} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد عَنْ :1538 حضرت عمرہ بنت عبدالرحمان سے روایت مَالك بن أنس فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ عَبْدِ الله ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ سے بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ نا جبکہ ان سے ذکر کیا گیا تھا کہ حضرت عبداللہ بن عمر الرَّحْمَنِ أَلَهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ کہتے ہیں کہ میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے نَ وَذُكِرَ لَهَا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ إِنَّ عَذاب دیا جاتا ہے۔حضرت عائشہ نے کہا اللہ تعالیٰ الْمَيِّتَ لَيُعَذِّبُ بُكَاءِ الْحَيِّ فَقَالَتْ عَائِشَةُ ابو عبد الرحمان کی مغفرت فرمائے۔انہوں نے يَغْفِرُ اللَّهُ لِأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَمَا إِنَّهُ لَمْ (ارادةً ) غلط نہیں کہا مگر بھول گئے ہیں یا انہیں غلط فہمی يَكْذِبْ وَلَكِنَّهُ نَسيَ أَوْ أَخْطَأَ إِنَّمَا مَرَّ ہوئی۔بات یہ ہوئی کہ رسول اللہ ﷺ ایک یہودیہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی کے پاس سے گزرے جس پر رویا جا رہا تھا۔آپ نے يَهُودِيَّةٍ يُبْكَى عَلَيْهَا فَقَالَ إِنَّهُمْ لَيَبْكُونَ فرمایا یہ اس پر رو رہے ہیں اور اسے اس کی قبر میں عَلَيْهَا وَإِنَّهَا لَتُعَذِّبُ فِي قَبْرِهَا [2156] عذاب دیا جا رہا ہے۔1539{28} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1539 علی بن ربیعہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْد الطَّائِي کوفہ میں سب سے پہلے جس پر نوحہ کیا گیا۔وہ قرطہ وَمُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ بن کعب تھے۔اس پر حضرت مغیرہ بن شعبہ نے کہا أَوَّلُ مَنْ نيحَ عَلَيْه بالْكُوفَة قَرَظَةُ بْنُ كَعْب میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے جس پر نوحہ فَقَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله کیا جائے یقیناً اسے اس نوحہ کی وجہ سے جو اس پر کیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ گیا قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا۔فَإِنَّهُ يُعَذِّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَة و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسْدِيُّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْأَسْدِيِّ عَن الْمُغيرة بن شُعْبَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ وحَدَّثَنَاهِ ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ