صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 96 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 96

صحیح مسلم جلد چهارم 96 كتاب الجنائز أُسَامَةَ۔1537{26} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو :1537 ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ حضرت عائشہ کے پاس ذکر ہوا کہ حضرت ابن عمرؓ یہ عَائِشَةَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى بات نبی ﷺ تک پہنچاتے تھے کہ میت کو گھر والوں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذِّبُ فِي قَبْرِہ کے اس پر رونے کی وجہ سے اس کی قبر میں عذاب دیا يبُكَاء أَهْلِه عَلَيْهِ فَقَالَتْ وَهلَ إِنَّمَا قَالَ جاتا ہے۔انہوں (حضرت عائشہ ) نے فرمایا انہیں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ بھول ہوئی۔رسول اللہ ﷺ نے صرف یہ فرمایا تھا لَيُعَذِّبُ بخَطيئَته أَوْ َبذَتْبهُ وَإِنَّ أَهْلَهُ اسے اس کی غلطی یا اس کے گناہ کی وجہ سے عذاب دیا لَيَبْكُونَ عَلَيْهِ الآنَ وَذَاكَ مَثْلُ قَوْله إِنَّ جا رہا ہے۔اور اس کے گھر والے اب اس پر رور ہے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ ہیں۔اور یہ آپ کے اس فرمان کی طرح ہے جب عَلَى الْقَلِيبِ يَوْمَ بَدْرٍ وَفِيهِ قَتْلَى بَدْر من رسول الله علی بدر کے دن گڑھے پر کھڑے ہوئے الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ لَهُمْ مَا قَالَ إِنَّهُمْ اور اس میں مشرکوں میں سے بدر میں ہلاک ہونے لَيَسْمَعُونَ مَا أَقُولُ وَقَدْ وَهَلَ إِنَّمَا قَالَ والے پڑے ہوئے تھے۔آپ نے ان سے جو فرمایا إِنَّهُمْ لَيَعْلَمُونَ أَنَّ مَا كُنتَ أَقُولُ لَهُمْ سوفرمایا۔یہ یقینا وہ سن رہے ہیں جو میں کہہ رہا ہوں۔حَقٌّ ثُمَّ قَرَأَتْ إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى وَمَا يقيناً ان (ابن عمر ) کو اس میں بھول ہوئی۔آپ نے أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَنْ فِي الْقُبُور يَقُولُ حينَ صرف یہ فرمایا تھا کہ یقیناً اب وہ جانتے ہیں جو کچھ تَبَرَّءُوا مَقَاعِدَهُمْ مِنَ النَّارِ وحَدَّثَنَاه أَبُو میں ان سے کہتا تھا وہ حق ہے۔پھر آپ (حضرت بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عائشہ) نے یہ آیات پڑھیں اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ۔۔۔(النمل: 81) ترجمہ : تو ہرگز مُردوں کو نہیں سنا سکتا هشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى أَبِي أَسَامَةَ وَحَدِيثُ أَبِي أَسَامَةَ وَمَا أَنتَ بِمُسْمِعٍ۔۔۔( فاطر 236 ) اور جوقبروں میں پڑے ہوئے ہیں انہیں ہرگز نہیں سنا سکتا۔آپ نے حديث أتم [2155,2154] یہ اس وقت فرمایا جب انہوں نے آگ میں اپنی جگہیں بنالی تھیں۔