صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 89
صحیح مسلم جلد چهارم < رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذِّبُ ببُكَاء أَهْلِه عَلَيْهِ [2142] 89 كتاب الجنائز 1528{17} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا :1528 حضرت ابن عمر حضرت عمرؓ سے روایت کرتے مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا میت کو اس کی قبر میں اس قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيد بْن الْمُسَيَّبِ عَنِ نوحہ کی وجہ سے جو اس پر کیا جائے عذاب دیا جاتا ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہے۔وَسَلَّمَ قَالَ الْمَيِّتُ يُعَذِّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ حضرت ابن عمر حضرت عمرؓ سے روایت کرتے ہیں کہ عَلَيْهِ و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ نبی ﷺ نے فرمایا میت کو اس کی قبر میں اس نوحہ کی عَدِي عَنْ سَعِيدِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ وجہ سے جو اس پر کیا جائے عذاب دیا جاتا ہے۔الْمُسَيَّبِ عَن ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَيِّتُ يُعَذِّبُ في قبره بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ [2144,2143] 1529{18} و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :1529 حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ جب حضرت عمر پر حملہ ہوا۔آپ پر بے ہوشی طاری ہو الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ گئی تو ان پر چیخ و پکار ہوئی۔جب آپ کو افاقہ ہوا لَمَّا طُعِنَ عُمَرُ أَغْمِيَ عَلَيْهِ فَصِيحَ عَلَيْهِ فَلَمَّا آپ نے کہا کیا تم نہیں جانتے کہ رسول اللہ ﷺ أَفَاقَ قَالَ أَمَا عَلِمْتُمْ أَنْ رَسُولَ الله صَلَّی نے فرمایا ہے کہ میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذِّبُ عذاب دیا جاتا ہے۔بِبُكَاءِ الْحَيِّ [2145] 1530{19} حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا 1530: ابو بردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ کہتے ہیں جب حضرت عمر پر حملہ ہوا تو حضرت صہیب عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا أَصِيبَ عُمَرُ جَعَلَ نے ہائے بھائی (ہائے بھائی) کہنا شروع کیا۔اُن کو صُهَيْبٌ يَقُولُ وَا أَخَاهُ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ يَا حضرت عمر نے کہا اے صہیب ! کیا تمہیں پتہ نہیں کہ