صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 75 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 75

صحیح مسلم جلد سوم 75 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الصَّلَاةِ أو الصَّلَوَاتِ فَذَكَرَ بِمِثْلِ نمازوں کے بعد جب سلام پھیرتے تو کہتے۔۔۔۔اور حَدِيثِ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ {141] وحَدَّثَنِي پھر انہوں نے ہشام بن عروہ جیسی روایت بیان کی۔مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الله ابوالزبیر مکی نے بیان کیا کہ انہوں نے بْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَى بْن عَبْد الله بن سالم حضرت عبداللہ بن زبیر سے سنا۔وہ ہر نماز کے بعد عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ أَنْ أَبَا الزُّبَيْرِ الْمَكِّي جب سلام پھیرتے تو کہتے۔۔۔۔(اوپر کی ) دوراویوں حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزَّبَيْر وَهُوَ کی روایت کے مطابق اور ہر راوی نے روایت کے يَقُولُ في إثر الصَّلَاةِ إِذَا سَلَّمَ بِمِثْلِ آخر میں کہا کہ وہ ( عبداللہ بن زبیر ) اس بات کو الله حَدِيثِهِمَا وَقَالَ فِي آخره وَكَانَ يَذْكُرُ رسول اللہ علیہ سے ذکر فرماتے تھے۔ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [1346,1345,1344,1343] ح و 928{142} حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّصْرِ :928 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ غریب التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ مهاجر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْتْ عَنِ اور عرض کیا کہ مالدار لوگ بلند درجات اور دائمی ابْنِ عَجْلَانَ كِلَاهُمَا عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي نعتیں لے گئے۔آپ نے فرمایا: وہ کیسے؟ انہوں صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَهَذَا حَدِيثُ قُتَيْبَةَ نے کہا کہ وہ نماز پڑھتے ہیں جیسے ہم نماز پڑھتے ہیں أَنَّ فُقَرَاءَ الْمُهَاجِرِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اور روزے رکھتے ہیں جیسے ہم روزے رکھتے ہیں مگر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ذَهَبَ أَهْلُ الدُّثُورِ وہ صدقہ دیتے ہیں ہم صدقہ نہیں دیتے اور وہ بِالدَّرَجَاتِ الْعُلَى وَالنَّعِيمِ الْمُقِيمِ فَقَالَ وَمَا غلام آزاد کرتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں کرتے۔ذَاكَ قَالُوا يُصَلُّونَ كَمَا تُصَلِّي وَيَصُومُونَ رسول الله علی نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی بات نہ كَمَا نَصُومُ وَيَتَصَدَّقُونَ وَلَا نَتَصَدَّقُ سکھاؤں جس کے ذریعہ تم اپنے سے سبقت لے وَيُعْتَقُونَ وَلَا يُعْتَقُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی جانے والوں کو پالو گے اور اپنے سے بعد والوں سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَلَا أَعَلِّمُكُمْ شَيْئًا آگے رہو گے اور کوئی تم سے آگے نہیں بڑھ سکے گا تُدْرِكُونَ بِهِ مَنْ سَبَقَكُمْ وَتَسْبِقُونَ بِهِ مَنْ سوائے اس کے کہ وہ ایسا ہی کرے جیسا تم کرو۔