صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 74 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 74

74 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 1393927 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ 927: ابوالزبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن زبیر بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي ہر نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو عرض کرتے اللہ الزَّبَيْرِ قَالَ كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَقُولُ فِي دُبُرِ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس كُلِّ صَلَاةِ حِينَ يُسَلَّمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا کا کوئی شریک نہیں۔بادشاہت اسی کی ہے تمام شَريكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی تعریف اس کے لئے ہے اور وہ ہر ایک چیز پر خوب كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ لَا قدرت رکھتا ہے۔اللہ کے سوا نہ تو کوئی ( گناہ سے إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَلَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ بچانے کی ) طاقت اور نہ نیکی ( عطا کرنے کی ) قوت الْفَضْلُ وَلَهُ الثَّنَاءِ الْحَسَنُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رکھتا ہے۔اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ہم مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں۔ہر نعمت ہر فضل اور وَقَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہر اچھی تعریف اسی کی ہے۔اللہ کے سوا کوئی عبادت وَسَلَّمَ يُهَدِّلُ بِهِنَّ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةِ (140) و کے لائق نہیں اسی کے لئے دین کو خالص کرتے حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ہوئے خواہ کا فر نا پسند ہی کریں۔نیز انہوں نے کہا صلى الله بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِي رسول الله هو ان کلمات کے ساتھ ہر نماز کے بعد الزُّبَيْرِ مَوْلًى لَهُمْ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ كَانَ ذکر الہی فرماتے۔يُهَدِّلُ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةِ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرِ ( عبدالله بن زبیر کے خاندان) کے آزاد کردہ وَقَالَ فِي آخره ثُمَّ يَقُولُ ابْنُ الزُّبَيْرِ كَانَ غلام ابو الزبیر سے ایک اور روایت ہے کہ حضرت رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهَلِّلُ عبد اللہ بن زبیر ہر نماز کے بعد لَا إِلَهَ إِلَّا الله کہتے بِهِنَّ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ وحَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ تھے۔ابن نمیر کی روایت کے آخر میں ہے کہ ابن إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا زبیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر نماز کے بعد ان الْحَجَّاجُ بْنُ أَبي عُثْمَانَ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْر كلمات کے ساتھ ذکر الہی کیا کرتے تھے۔قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الله بْنَ الزُّبَيْر يَخطُبُ ابوالزبیر سے ایک روایت میں ہے کہ میں نے عَلَى هَذَا الْمنبر وَهُوَ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ حضرت عبداللہ بن زبیر کو اس منبر پر خطاب کرتے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ ہوئے سنا۔وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز یا