صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 76 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 76

76 كتاب المساجد و مواضع الصلاة بَعْدَكُمْ وَلَا يَكُونُ أَحَدٌ أَفْضَلَ مِنْكُمْ إِلَّا مَنْ انہوں نے عرض کیا ضرور یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا صَنَعَ مِثْلَ مَا صَنَعْتُمْ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ ہر نماز کے بعد تم تینتیس تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہو گے قَالَ تُسَبِّحُونَ وَتُكَبِّرُونَ وَتَحْمَدُونَ دُبُرَ اللہ اکبر کہو گے اور الحمد للہ کہو گے۔كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً قَالَ أَبُو صَالِحٍ ( راوی ) ابو صالح کہتے ہیں کہ غریب مہاجر پھر فَرَجَعَ فُقَرَاءُ الْمُهَاجِرِينَ إِلَى رَسُولِ الله رسول الله علیہ کی خدمت میں دوبارہ آئے اور عرض صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا سَمِعَ إِخْوَانُنَا کیا کہ ہمارے مالدار بھائیوں نے بھی سن لیا ہے۔وہ أَهْلُ الْأَمْوَالِ بِمَا فَعَلْنَا فَفَعَلُوا مِثْلَهُ فَقَالَ بھی ویسا ہی کرنے لگ گئے ہیں جو ہم کرتے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِكَ ہیں۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یہ اللہ کا فَضْلُ الله يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ وَزَادَ غَيْرُ قُتَيْبَةَ فِي فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔هَذَا الْحَدِيثِ عَنِ اللَّيْثِ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ابن عجلان سے روایت ہے کہ سُمی کہتے ہیں کہ میں قَالَ سُمَيٌّ فَحَدَّثْتُ بَعْضَ أَهْلِي هَذَا نے اپنے گھر والوں میں سے کسی سے یہ روایت بیان الْحَدِيثَ فَقَالَ وَهِمْتَ إِنَّمَا قَالَ تُسَبِّحُ اللَّهَ کی تو اس نے کہا کہ تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔انہوں ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَتَحْمَدُ اللهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ نے کہا کہ تم تینتیں دفعہ سبحان اللہ کہو اور تینتیس وَتُكَبِّرُ اللهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ فَرَجَعْتُ إِلَى أَبِي دفعه الحمد للہ کہو اور تینتیس دفعہ اللہ اکبر کہو۔اس پر صَالِحٍ فَقُلْتُ لَهُ ذَلِكَ فَأَخَذَ بِيَدِي فَقَالَ اللهُ میں ابو صالح کے پاس واپس گیا اور ان سے یہ کہا تو أَكْبَرُ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ اللهُ أَكْبَرُ انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا اللہ اکبر سبحان اللہ ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ حَتَّى تَبْلُغَ مِنْ الحمد لله الله اکبر سبحان اللہ، الحمد للہ۔یہانتک کہ ان جَمِيعِهِنَّ ثَلَاثَةٌ وَثَلَاثِينَ قَالَ ابْنُ عَجْلَانَ میں سے ہر ایک کی میزان تینتیں تک پہنچ جائے۔فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيث رَجَاءَ بْنَ حَيْوَةَ حضرت ابو ہریرہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے فَحَدَّثَنِي بِمِثْلِهِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہیں انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! دولت مند بلند هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ درجات اور دائمی نعمتیں لے گئے۔آگے لیٹ سے (143) وَحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ الْعَيْشِيُّ قنیہ کی روایت کے مطابق روایت ہے مگر اس میں بہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ عَنْ راوی نے ابو صالح کا قول شامل کر دیا ہے کہ غریب