صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 73 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 73

صحیح مسلم جلد سوم 73 كتاب المساجد و مواضع الصلاة إِلَّا قَوْلَهُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ فَإِنَّهُ لَمْ آگے ان دونوں (راویوں) کی روایتوں کی طرح يَذْكُرُ و حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ بیان کیا سوائے اس کے کہ انہوں نے آپ کے قول حَدَّثَنَا بِشَرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ ح و وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ کا ذکر نہیں کیا۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي أَزْهَرُ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عَوْنِ عَنْ أَبِي سَعِيدِ عَنْ وَرَّادِ كَاتِب الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى الْمُغيرة بمثْل حَدِيث مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ [1341,1340,1339,1338] 138926} وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ :926 حضرت مغیرہ بن شعبہ کے کا تب کہتے ہیں امیر حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ معاویہؓ نے حضرت مغیرہ کو خط لکھا کہ مجھے کوئی ایسی وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْر سَمعَا وَرَاذَا كَاتِبَ بات لکھیں جو آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہو۔الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ يَقُولُ كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى وہ کہتے ہیں اس پر انہوں نے انہیں لکھا کہ میں نے رسول اللہ علی کو نماز پورا کرنے کے بعد یہ دعا علية الْمُغِيرَةِ اكْتُبْ إِلَيَّ بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کرتے ہوئے سنا لَا أَلَهُ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا فَكَتَبَ إِلَيْهِ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا قَضَى الصَّلَاةَ لَا إِلَهَ إِلَّا الله وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ صلى الله مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِ مِنْكَ الْجَدُّ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ واحد ہے اس کا کوئی الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا شریک نہیں بادشاہت اسی کی ہے تمام تعریف بھی اسی مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا کے لئے ہے اور وہ ہر ایک چیز پر خوب قدرت رکھتا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ [1342] ہے۔اے اللہ ! جو تو عطاء فرمائے وہ کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روک لے، وہ کوئی عطاء نہیں کر سکتا اور کسی شان والے کو اس کی شان تیرے مقابلہ میں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔