صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 72
صحیح مسلم جلد سوم کریم 72 كتاب المساجد ومواضع الصلاة 925 [137} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :925 حضرت مغیرہ بن شعبہ کے آزاد کردہ غلام وزاد أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ سے روایت ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے رَافِعٍ عَنْ وَرَّادٍ مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ امیر معاویہ کی طرف خط لکھا کہ جب رسول اللہ ﷺ كَتَبَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ إِلَى مُعَاوِيَةَ أَنَّ نماز سے فارغ ہوتے اور سلام پھیرتے تو کہتے لا الہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ فَرَغَ مِنَ الصَّلَاةِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ وَحْدَهُ لَا شَريكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا ذَا الْجَدِ مِنْكَ الْجَدُّ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا لائق نہیں وہ واحد ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي بادشاہت اسی کی ہے تمام تعریف اسی کے لئے ہے شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب وَأَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالُوا اور وہ ہر ایک چیز پر خوب قدرت رکھتا ہے۔اے اللہ ! حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنِ جو تو عطاء فرمائے وہ کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روک الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ وَرَادِ مَوْلَى الْمُغِيرَةِ لے، وہ کوئی عطار نہیں کر سکتا اور کسی شان والے کو اس بْنِ شُعْبَةَ عَنِ الْمُغِيرَةِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کی شان تیرے مقابلہ میں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو بَكْرٍ وَأَبُو كُرَيْب ابوبکر اور ابو کر یب دونوں کی روایتوں میں ہے (مغیرہ فِي رِوَايَتِهِمَا قَالَ فَأَمْلَاهَا عَلَيَّ الْمُغِيرَةُ کے کاتب وراد نے کہا) کہ مجھے مغیرہ نے لکھوایا اور وَكَتَبْتُ بِهَا إِلَى مُعَاوِيَةَ وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ میں نے وہ (خط) معاویہ کو لکھا۔ابن جریج سے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ روایت ہے کہ عبدہ بن ابی لبابہ نے مجھے بتایا کہ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ أَنْ وَرَادًا حضرت مغیرہ بن شعبہ کے غلام وزاد نے کہا کہ حضرت مَوْلَى الْمُغِيرَة بن شُعْبَةَ قَالَ كَتَبَ الْمُغيرَةُ مغیرہ بن شعبہ نے امیر معاویہ کی طرف وہ خط لکھا بْنُ شُعْبَةَ إِلَى مُعَاوِيَةَ كَتَبَ ذَلِكَ الْكِتَابَ لَهُ تھا۔راوی کہتے ہیں ) وہ خط وراد نے ہی ( مغیرہ کی وَرَّادٌ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ طرف سے ) لکھا تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے جب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حِينَ سَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثهما سلام پھیرا تو میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا۔بْنُ حَاتِم۔