صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 65 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 65

صحیح مسلم جلد سوم منَ الْمَكْتُوبَة كَانَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى 99 65 كتاب المساجد و مواضع الصلاة اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ كُنتُ أَعْلَمُ إِذَا انْصَرَفُوا بِذَلِكَ إِذَا سَمِعْتُهُ [1318] 77241 بَاب اسْتِحْبَابِ التَّعَوُّذِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ باب : عذاب قبر سے پناہ مانگنا مستحب ہے پناہ 912{123} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ :912 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ هَارُونُ حَدَّثَنَا وَقَالَ میرے پاس تشریف لائے۔ایک یہودی عورت حَرْمَلَةُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ میرے پاس تھی اور کہ رہی تھی کہ کیا آپ کو پتہ ہے يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ کہ قبروں میں آپ لوگوں کی آزمائش ہو گی۔الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ع فکرمند الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدِي امْرَأَةً ہوئے اور فرمایا کہ آزمائش تو صرف یہود کی ہوگی۔مِنَ الْيَهُودِ وَهِيَ تَقُولُ هَلْ شَعَرْتِ أَلَكُمْ حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ ہم پر کئی راتیں گزریں تَفْتَتُونَ فِي الْقُبُورِ قَالَتْ فَارْتَاعَ رَسُولُ اللَّهِ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تمہیں پتہ ہے کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ إِنَّمَا تُفْتَنُ يَهُودُ میرے پروحی کی گئی ہے قبروں میں تمہاری آزمائش قَالَتْ عَائِشَةُ فَلَبِثْنَا لَيَالِي ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ہوگی۔حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ اس کے بعد میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ شَعَرْتِ أَنَّهُ أُوحِيَ نے رسول اللہ ﷺ کو قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے إِلَيَّ أَنَّكُمْ تُفْتَنُونَ فِي الْقُبُورِ قَالَتْ عَائِشَةُ ہوئے سنا فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ يَسْتَعِيدُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ [1319] 124913 و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ :913 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان الله وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ قَالَ کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس کے حَرْمَلَةُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا ابْنُ بعد قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے ہوئے سنا۔اس روایت کو مسلم کی روایت نمبر 914 جو بخاری کی روایت کے مطابق ہے کی روشنی میں پڑھا جائے۔