صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 66 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 66

حیح مسلم جلد سوم ب أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةً قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ يَسْتَعِيدُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ [1320] 9 66 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 914{125} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ 914: حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ یہود مدینہ کی وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كِلَاهُمَا عَنْ جَرِيرٍ قَالَ بُوڑھی عورتوں میں سے دو عورتیں میرے پاس آئیں زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي اور کہنے لگیں کہ اہل قبور کو ان کی قبروں میں عذاب دیا وَائِلِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جاتا ہے۔حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے ان دَخَلَتْ عَلَيَّ عَجُوزَانِ مِنْ عُجْزِ يَهُودِ دونوں کو جھٹلایا اور میں نے پسند نہیں کیا کہ ان الْمَدِينَةِ فَقَالَتَا إِنْ أَهْلَ الْقُبُورِ يُعَذِّبُونَ فِي دونوں کی تصدیق کروں۔چنانچہ وہ دونوں چلی قُبُورِهِمْ قَالَتْ فَكَذَّبْتُهُمَا وَلَمْ أَنْعِمْ أَنْ گئیں تو رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف أَصَدِّقَهُمَا فَخَرَجَنَا وَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ لائے۔میں نے آپ کی خدمت میں عرض کیا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ يَا رَسُولَ يا رسول اللہ المدینہ کے یہود میں سے دو بوڑھی عورتیں الله إِنْ عَجُوزَيْنِ مِنْ عُجُزِ يَهُودِ الْمَدِينَةِ میرے پاس آئیں۔ان کا خیال تھا کہ قبر والوں کو ان دَخَلَتَا عَلَيَّ فَزَعَمَتَا أَنَّ أَهْلَ الْقُبُورِ يُعَذِّبُونَ کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے۔آپ نے فرمایا فِي قُبُورِهِمْ فَقَالَ صَدَقَتَا إِنَّهُمْ يُعَذِّبُونَ کہ ان دونوں نے سچ کہا یقیناً انہیں ایسا عذاب دیا عَذَابًا تَسْمَعُهُ الْبَهَائِمُ قَالَتْ فَمَا رَأَيْتُهُ بَعْدُ جاتا ہے جسے جانور بھی سنتے ہیں۔حضرت عائشہ فِي صَلَاةٍ إِلَّا يَتَعَوَّذُ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ عَذَابِ الْقَبْرِ کہتی ہیں اس کے بعد میں نے کوئی نماز نہیں دیکھی (125) حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو جس میں آپ قبر کے عذاب سے پناہ نہ مانگتے الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقِ ہوں۔ابو الاحوص کی حضرت عائشہ سے یہی روایت عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَفِيهِ قَالَتْ وَمَا ہے اس میں انہوں نے فرمایا کہ آپ نے اس کے صَلَّى صَلَاةً بَعْدَ ذَلِكَ إِلَّا سَمِعْتُهُ يَتَعَوَّذُ مِنْ بعد کوئی نماز نہ پڑھی جس میں میں نے آپ کو قبر کے عَذَابِ الْقَبْرِ [1322,1321] عذاب سے پناہ مانگتے ہوئے نہ سنا۔