صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 64 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 64

64 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [23]76: بَاب الذِّكْر بَعْدَ الصَّلاة باب: نماز کے بعد ذکر الہی 909(120) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :909 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو قَالَ أَخْبَرَنِي ہیں کہ ہم رسول اللہ علیہ کی نماز کا اختتام اللہ اکبر بذَا أَبُو مَعْبَد ثُمَّ أَنْكَرَهُ بَعْدُ عَنِ ابْنِ عَبَّاس کہنے سے پہچانتے تھے۔قَالَ كُنَّا نَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلَاة رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ [1316] صلى الله 910{121} حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا 910 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ہیں کہ ہمیں رسول اللہ علیہ کی نماز کے اختتام کا تکبیر أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاس أَنَّهُ سَمِعَهُ يُخبرُ سے ہی پتہ لگتا تھا۔عمر و کہتے ہیں کہ ابو معبد سے میں عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ مَا كُنَّا نَعرف انقضاء نے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور کہا صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا کہ میں نے تم سے یہ روایت بیان نہیں کی۔عمرو کہتے بِالتَّكْبِيرِ قَالَ عَمْرُو فَذَكَرْتُ ذَلكَ لأَبي ہیں حالانکہ انہوں نے اس سے قبل مجھے یہ روایت مَعْبَدٍ فَأَنْكَرَهُ وَقَالَ لَمْ أُحَدِّثْكَ بِهَذَا قَالَ بتائی تھی۔عَمْرُو وَقَدْ أَخْبَرَنِيهِ قَبْلَ ذَلِكَ [1317] 911{122) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ أَخْبَرَنَا :911 حضرت ابن عباس نے بتایا کہ نبی ﷺ کے مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج ح قَالَ زمانہ میں جب لوگ فرض نماز سے فارغ ہوتے تو بلند و حَدَّثَنِي إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لَهُ آواز سے ذکر الہی کرتے۔نیز راوی نے کہا کہ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج حضرت ابن عباس کہتے تھے کہ جب میں یہ (آواز) أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ أَبَا مَعْبَد مَوْلَى سُنا تو جان لیتا کہ لوگ ( نماز سے فارغ ہو گئے ابْنِ عَبَّاسِ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسِ أَخْبَرَهُ أَنَّ ہیں۔☆ رَفْعَ الصَّوْتِ بِالذِّكْرِ حِينَ يَنْصَرِفُ النَّاسُ : حضرت ابن عباس کی بہت چھوٹی عمر کا ذکر ہے جب وہ اپنے کمرہ میں تسبیح دیمیر کی آواز سے سمجھ جاتے کہ نماز ختم ہو چکی ہے۔