صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 61
وَفَرَسَ قَدَمَهُ الْيُمْنَى وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى رُكْبَتِهِ الْيُسْرَى وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى 61 كتاب المساجد و مواضع الصلاة عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ [1307] 902{113} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْتْ عَن 902: عامربن عبد اللہ بن زبیر اپنے والد سے روایت ابْنِ عَجْلَانَ حِ قَالَ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ جب شَيْبَةَ وَاللَّفْظَ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ دعا کرتے ہوئے قعدہ فرماتے تو اپنے دائیں ہاتھ کو عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ اپنی دائیں ران پر رکھتے اور اپنے بائیں ہاتھ کو اپنی الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّی بائیں ران پر رکھتے اور شہادت کی انگلی سے اشارہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَعَدَ يَدْعُو وَضَعَ يَدَهُ کرتے اور اپنا انگوٹھا درمیانی انگلی پر رکھتے اور بائیں الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى وَيَدَهُ الْيُسْرَی ہتھیلی کو اپنے گھٹنے سے ملا کر رکھتے۔عَلَى فَخِذه الْيُسْرَى وَأَشَارَ بِإِصْبَعَه السَّبَّابَة وَوَضَعَ إِبْهَامَهُ عَلَى إِصْبَعِهِ الْوُسْطَى وَيُلْقِمُ كَفَّهُ الْيُسْرَى رُكْبَتَهُ [1308] 903{114 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِع 903 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے دونوں ہا تھ اپنے رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ دونوں گھٹنوں پر رکھتے اور انگوٹھے کے ساتھ والی عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ وائیں انگلی کو اٹھا کر دعا کرتے اور اپنا بایاں ہاتھ اپنے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا جَلَسَ بائیں گھٹنے پر پھیلا کر رکھتے۔فِي الصَّلَاةِ وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَرَفَعَ إصْبَعَهُ الْيُمْنَى الَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ فَدَعَا بِهَا وَيَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى رُكْبَتِهِ الْيُسْرَى بَاسِطُهَا عَلَيْهَا [1309]