صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 60 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 60

حیح مسلم جلد سوم أَحْضَرَ كُلُّهُمْ عَنِ التَيْمِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُمْ لَمْ يَقُولُوا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [1305,1304] 60 60 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 900(111) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :900: ابو رافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ نے حضرت ابوہریرة كوسورة إِذَا السَّمَاءُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ انْشَقَّتْ (انشقاق: 2) میں سجدہ کرتے دیکھا تو أَبِي رَافِعِ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي میں نے ان سے کہا کہ آپ اس میں سجدہ کرتے ہیں؟ إِذَا السَّمَاءُ الشَّقَّتْ فَقُلْتُ تَسْجُدُ فِيهَا انہوں نے کہا ہاں کیونکہ میں نے اپنے خلیل ہے کو فَقَالَ نَعَمْ رَأَيْتُ خَلِيلِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے اس لئے میں بھی اس وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ فِيهَا وقت تک کہ آپ سے جاملوں اس میں سجدہ کرتا حَتَّى أَلْقَاهُ قَالَ شُعْبَةُ قُلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ رہوں گا۔شعبہ کہتے ہیں میں نے کہا نبی ﷺ ؟ تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ [1306] انہوں نے کہا ہاں۔741211 باب صفة الْجُلُوسِ فِي الصَّلَاةِ وَكَيْفِيَّةِ وَضْعِ الْيَدَيْنِ عَلَى الْفَحْذَيْنِ باب: نماز میں بیٹھنے اور رانوں پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت 901 {112) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ :901 عامر بن عبد اللہ بن زبیر اپنے والد سے روایت رِبْعِيِّ الْقَيْسِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامِ الْمَحْرُومِيُّ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاؤں کو اپنی ران اور پنڈلی عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ عَبْدِ الله کے درمیان رکھتے اور اپنا دایاں پاؤں بچھاتے * اور بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ اپنا بایاں ہاتھ اپنے بائیں گھٹنے پر رکھتے اور اپنا دایاں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَعَدَ فِي الصَّلَاةِ ہاتھ اپنی دائیں ران پر رکھتے اور اپنی انگلی سے اشارہ جَعَلَ قَدَمَهُ الْيُسْرَى بَيْنَ فَخِذِهِ وَسَاقِهِ فرماتے۔ہیں: اس روایت میں جو مضمون بیان کیا گیا ہے دوسری مستند روایات سے مختلف معلوم ہوتا ہے۔