صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 62 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 62

صحیح مسلم جلد سوم 62 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 904{115 وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا 904 حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ جب تشہد میں بیٹھتے تو اپنا بایاں ہاتھ اپنے بائیں گھٹنے عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ پر رکھتے اور اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں گھٹنے پر رکھتے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَعَدَ فِي اور ترین ۵۳ کی گرہ بناتے اور شہادت کی انگلی سے التَّشَهُدِ وَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى رُكْبَته اشارہ فرماتے۔الله الْيُسْرَى وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رُكْبَتِهِ الْيُمْنَى وَعَقَدَ ثَلَاثَةٌ وَخَمْسِينَ وَأَشَارَ بالسَّبَابَةِ [1310] 116905} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :905 على بن عبد الرحمان المعاوی سے روایت ہے وہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر نے مجھے دیکھا جبکہ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُعَاوِيِّ أَنَّهُ قَالَ رَآنِي میں نماز میں کنکریوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔چنانچہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَأَنَا أَعْبَتُ بِالْحَصَى في جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے مجھے منع کیا الصَّلَاةِ فَلَمَّا انْصَرَفَ نَهَانِي فَقَالَ اصْنَعْ كَمَا اور کہا کہ اس طرح کرو جس طرح رسول اللہ تو کیا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ کرتے تھے۔میں نے پوچھا کہ رسول اللہ علی فَقُلْتُ وَكَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کیسے کیا کرتے تھے ؟ انہوں نے کہا کہ جب آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ قَالَ كَانَ إِذَا جَلَسَ فِي نماز میں بیٹھتے تو اپنی دائیں تھیلی اپنی دائیں ران پر الصَّلَاةِ وَضَعَ كَفَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى رکھتے اور اپنی سب انگلیوں کو بند رکھتے اور اپنے وَقَبَضَ أَصَابِعَهُ كُلَّهَا وَأَشَارَ بِاصْبَعِهِ الَّتِي تَلِي انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی سے اشارہ کرتے اور اپنی الْإِنْهَامَ وَوَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذه بائیں ہتھیلی اپنی بائیں ران پر رکھتے۔الْيُسْرَى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانَ ایک اور روایت علی بن عبد الرحمان المعاوی سے عَنْ مُسْلِمِ بْن أَبِي مَرْيَمَ عَنْ عَليَّ بن عَبْد مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمرؓ الرَّحْمَنِ الْمُعَاوِيِّ قَالَ صَلَّيْتُ إِلَى جنب کے پہلو میں نماز پڑھی۔آگے راوی نے مالک کے ابْنِ عُمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِكَ وَزَادَ قَالَ ہم معنی روایت بیان کی۔