صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 52
صحیح مسلم جلد۔سوم 52 كتاب المساجد و مواضع الصلاة و قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کیا بات ہے؟ انہوں نے وَسَلَّمَ خَمْسًا فَقُلْنَا يَا رَسُولَ الله أَزِيدَ في عرض کیا آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں۔آپ الصَّلَاة قَالَ وَمَا ذَاكَ قَالُوا صَلَّيْتَ خَمْسًا نے فرمایا میں تو تمہاری طرح ایک بشر ہوں۔میں یاد قَالَ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ أَذْكُرُ كَمَا رکھتا ہوں جس طرح تم یا در رکھتے ہو اور بھول جاتا ہوں کئے۔تَذْكُرُونَ وَأَلسَى كَمَا تَنْسَوْنَ ثُمَّ سَجَدَ جس طرح تم بھولتے ہو۔پھر آپ نے دو سجدۂ سہو سَجْدَتَي السَّهْو [1284] 94885 و حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ :885: حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ السَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ رسول الله اللہ نے نماز پڑھائی تو کچھ زیادہ کیا یا کچھ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ کی کی۔راوی ابراہیم کہتے ہیں یہ شک مجھے ہے۔صَلَّى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ ! کیا نماز میں کچھ اضافہ کیا فَرَادَ أَوْ نَقَصَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَالْوَهْمُ مِنِّي گیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ میں تو تمہاری طرح فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَزِيدَ فِي الصَّلَاة شَيْءٌ ایک بشر ہوں، میں بھولتا ہوں جس طرح تم بھولتے فَقَالَ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ أَنسَى كَمَا تَنْسَوْنَ ہو پس جب تم میں سے کوئی بھول جائے تو اسے فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْن وَهُوَ چاہیے کہ وہ دو سجدے کرے جبکہ وہ بیٹھا ہوا ہو۔پھر جَالِسٌ ثُمَّ تَحَوَّلَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول اللہ اللہ نے اپنا رخ موڑا اور دو سجدے کئے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ [1285] 95886) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :886 حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی علی وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح قَالَ نے سلام پھیر نے اور گفتگو کرنے کے بعد دوسجدہ سہو حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَأَبُو کئے۔مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَي السَّهْرِ بَعْدَ السَّلَامِ وَالْكَلَامِ [1286]