صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 51
حَدَّثَنَا جرير 51 كتاب المساجد و مواضع الصلاة عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ انہوں نے کہا کہ نہیں۔میں نے ہرگز ایسا نہیں کیا۔إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ صَلَّى بِنَا عَلْقَمَةُ انہوں نے کہا کیوں نہیں ، ایسا کیا ہے۔میں لوگوں الظُّهْرَ خَمْسًا فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ الْقَوْمُ يَا أَبَا سے ہٹ کر ایک طرف تھا اور لڑکا تھا۔میں نے بھی کہا شِبْلٍ قَدْ صَلَّيْتَ خَمْسًا قَالَ كَلَّا مَا فَعَلْتُ کیوں نہیں۔آپ نے پانچ ہی پڑھائی ہیں۔انہوں قَالُوا بَلَى قَالَ وَكُنْتُ فِي نَاحِيَةِ الْقَوْمِ وَأَنَا نے مجھے کہا اے اعور ! تم بھی یہی کہتے ہو؟ وہ کہتے غُلَامٌ فَقُلْتُ بَلَى قَدْ صَلَّيْتَ خَمْسًا قَالَ کی ہیں کہ میں نے کہا کہ ہاں۔وہ کہتے ہیں کہ اس پر وہ وَأَنْتَ أَيْضًا يَا أَعْوَرُ تَقُولُ ذَاكَ قَالَ قُلْتُ واپس مڑے اور دو سجدے کئے۔پھر سلام پھیرا اور نَعَمْ قَالَ فَالْقَتَلَ فَسَجَدَ سَجدَتَيْن ثُمَّ سَلَّمَ کہا کہ حضرت عبداللہ نے کہا ہے کہ رسول اللہ اللہ ثُمَّ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ صَلَّى بِنَا رَسُولُ الله نے ہمیں پانچ رکعتیں پڑھا ئیں تھیں۔جب آپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسًا فَلَمَّا الفَتَلَّ نے نماز پڑھا کر لوگوں کی طرف رُخ کیا تو لوگوں تَوَسْوَسَ الْقَوْمُ بَيْنَهُمْ فَقَالَ مَا شَأْنُكُمْ قَالُوا نے آپس میں باتیں کیں۔آپ نے پوچھا کہ کیا بات يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ زِيدَ فِي الصَّلَاةَ قَالَ لَا ہے؟ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! کیا نماز میں کچھ قَالُوا فَإِنَّكَ قَدْ صَلَّيْتَ خَمْسًا فَالفَتَلَ ثُمَّ اضافہ ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔انہوں نے بتایا سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ قَالَ إِنَّمَا أَنَا کہ آپ نے تو پانچ رکعتیں پڑھی ہیں۔چنانچہ آپ بَشَرٌ مِثْلُكُمْ أَنْسَى كَمَا تَنْسَوْنَ وَزَادَ ابْنُ كَمَا تَنْسَوْنَ وَزَادَ ابْنُ واپس مڑے اور دو سجدے کئے پھر سلام پھیرا اور فرمایا في حَدِيثِهِ فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ کہ میں بھی تمہاری طرح کا انسان ہوں۔میں بھولتا نُمَيْرٍ فَلْيَسْجُدْ سَجدَتَيْن [1283,1282] ہوں جس طرح تم بھول جاتے ہو۔ابن نمیر اپنی روایت میں مزید کہتے ہیں کہ ( آپ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی بھول جائے تو اسے چاہیے کہ دو سجدے کر لے۔93884) و حَدَّثَنَاهِ عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ :884 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ الْكُوفِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ النَّهْشَلِيُّ عَنْ عَبْدِ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے پانچ رکعتیں پڑھائیں۔الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْد الله ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا نماز بڑھا دی گئی