صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 48 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 48

صحیح مسلم جلد سوم 48 كتاب المساجد و مواضع الصلاة بُحَيْنَةَ الْأَرْدِي أَنْ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ ارادہ رکھتے تھے۔چنانچہ آپ نے اپنی نماز جاری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي الشَّفْعِ الَّذي يُريدُ أَنْ رکھی۔جب آپ نماز کے آخر پر پہنچے تو قبل اس کے يَجْلِسَ فِي صَلَاتِهِ فَمَضَى فِي صَلَاتِهِ فَلَمَّا کہ آپ سلام پھیرتے۔آپ نے سجدہ ( سہو) کئے كَانَ فِي آخِرِ الصَّلَاةِ سَجَدَ قَبْلَ أَنْ يُسَلَّمَ پھر سلام پھیرا۔ثُمَّ سَلَّمَ [1271] 88880 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ :880 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ کہتے أَبِي خَلَفَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَال عَنْ زَيْد بْن أَسْلَمَ عَنْ کسی کو نماز کے بارہ میں شک ہو اور وہ جانتا نہ ہو کہ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ اس نے کتنی نماز پڑھی ہے تین پڑھی ہیں یا چار تو اسے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چاہیے کہ وہ شک کو دور کرے اور یقین پر بنیا درکھے۔إِذَا شَكَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ پھر دو سجدے کرے پہلے اس کے کہ وہ سلام پھیرے صَلَّى ثَلَاثًا أَمْ أَرْبَعًا فَلْيَطْرَحَ الشَّكُ وَلَيَيْنِ اگر اس نے پانچ رکعتیں پڑھیں تو دو سجدے اس کی عَلَى مَا اسْتَيْقَنَ ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ نماز کو شفع کر دیں گے اور اگر اس نے پوری چار أَنْ يُسَلَّمَ فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا شَفَعْنَ لَهُ رکعتیں ادا کی ہیں تو وہ دونوں (سجدے) شیطان صَلَاتَهُ وَإِنْ كَانَ صَلَّى إِثْمَامًا لِأَرْبَعِ كَانتا کے لئے موجب ذلت ہوں گے۔تَرْغِيمًا للشَّيْطَانِ حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ بهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي مَعْنَاهُ قَالَ يَسْجُدُ سَجدَتَيْن قَبْلَ السَّلَامِ كَمَا قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَال [1273,1272] 89881 و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَكْرِ ابْنَا :881 حضرت عبد اللہ کہتے ہیں رسول اللہ علیہ نے أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ نماز پڑھائی تو ابراہیم راوی کی روایت میں ہے؟