صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 49
صحیح مسلم جلد سوم 49 كتاب المساجد و مواضع الصلاة جَرِيرٍ قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ آپ نے نماز میں کچھ اضافہ کیا یا اس میں کچھ کمی کی۔عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ کی خدمت میں صَلَّى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! کیا نماز میں کوئی نئی بات ہو إبْرَاهِيمُ زَادَ أَوْ نَقَصَ فَلَمَّا سَلَّمَ قِيلَ لَهُ يَا گئی ہے؟ آپ نے فرمایا کیا بات ہے؟ انہوں نے رَسُولَ الله أَحَدَثَ فِي الصَّلَاةِ شَيْءٌ قَالَ وَمَا عرض کیا کہ آپ نے اس اس طرح نماز پڑھائی ذَاكَ قَالُوا صَلَّيْتَ كَذَا وَكَذَا قَالَ فَتَنَى رِجْلَيْهِ ہے۔چنانچہ آپ نے اپنے پاؤں موڑے اور قبلہ رخ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَسَجَدَ سَجدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ ہوئے ، دو سجدے کئے پھر سلام پھیرا اور ہماری طرف أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ إِنَّهُ لَوْ حَدَثَ فِي اپنا چہرہ پھیرا اور فرمایا کہ اگر نماز میں کوئی نئی بات الصَّلَاةِ شَيْء أَنْبَأْتُكُمْ بهِ وَلَكِنْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ ہوتی تو میں نے تمہیں اس بارہ میں بتا دیا ہوتا لیکن أَلسَى كَمَا تَنْسَوْنَ فَإِذَا نَسيتُ فَذَكِّرُونِي میں تو ایک بشر ہوں اور میں بھولتا ہوں جس طرح وَإِذَا شَكَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَحَرَّ تم بھولتے ہو۔جب میں بھول جاؤں تو مجھے یاد کرا الصَّوَابَ فَلْيُتِمَّ عَلَيْهِ ثُمَّ لِيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ دیا کرو اور جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز کے بارہ [90] حَدَّثَنَاه أَبو كُرَيْب حَدَّثَنَا ابْنُ بِشَرِ میں شک پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کوشش کر کے حدثنا حقیقت حال معلوم کرے اور اس کے مطابق قال ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ كلَاهُمَا عَنْ مَسْعَرٍ عَنْ مَنْصُورِ بِهَذَا (نماز) پوری کرے۔الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ بِشَرِ فَلْيَنْظُرْ أَخْرَى ابن بشر کی روایت میں فَلْيَنْظُرُ أَحْرَى ذَلِكَ بِالصَّوَابِ ذَلِكَ لِلصَّوَابِ وَفِي رِوَايَةِ وَكِيعِ فَلْيَتَحَرَّ کے الفاظ ہیں۔وسیع کی روایت میں فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَابَ الصَّوَابَ وحَدَّثَنَاه عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْد کے الفاظ ہیں۔الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ منصور کی روایت میں ( فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَبَ ) کے بجائے حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ بِهَذَا فَلْيَنْظُرُ أَحْرَى ذَلِكَ بِالصَّوَاب کے الفاظ ہیں۔الْإِسْنَادِ وقَالَ مَنْصُورٌ فَلْيَنْظُرْ أَخرَى ذَلكَ شعبہ کی روایت میں فَلْيَتَحَرَّ أَقْرَبَ ذَلِكَ إِلَى للصَّوَابِ حَدَّثَنَاهِ إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَابِ کے الفاظ ہیں۔أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدِ الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا فضیل بن عیاض کی روایت میں فَلْيَتَحَرَّ الَّذِي يَرَى