صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 47
47 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الشَّيْطَانَ إِذَا تُوِّبَ بِالصَّلَاةِ وَلَّى وَلَهُ ضُرَاط ضروریات اسے یاد کراتا ہے جو اس کو یاد نہیں تھیں۔فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فَهَنَّاهُ وَمَنَّاهُ وَذَكَّرَهُ مِنْ حَاجَاتِه مَا لَمْ يَكُنْ يَذْكُرُ 1268,12671] پھیرا۔85877) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ :877 حضرت عبداللہ بن بُحَيْنَه سے روایت ہے۔عَلَى مَالِكَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک نماز میں الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ قَالَ صَلَّى لَنَا دو رکعتیں پڑھائیں۔پھر بیٹھے نہیں بلکہ کھڑے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ ہو گئے اور آپ کے ساتھ لوگ بھی کھڑے ہو گئے۔مِنْ بَعْضِ الصَّلَوَاتِ ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَجْلِسْ فَقَامَ جب آپ نے اپنی نماز ادا کر لی اور ہم آپ کے سلام النَّاسُ مَعَهُ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ وَنَظَرْنَا کا انتظار کرنے لگے تو سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے تَسْلِيمَهُ كَبَّرَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ہوئے آپ نے اللہ اکبر کہا اور دو سجدے کئے پھر سلام قَبْلَ التَّسْلِيمِ ثُمَّ سَلَّمَ [1269] 878(86) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :878 حضرت عبد الله بن بُحَيْنَه اسدی جو بنی لَيْتْ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رُمْح أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عبد المطلب کے حلیف تھے سے روایت ہے کہ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ الله ابن رسول اللہ اللہ نماز ظہر میں بجائے بیٹھنے کے کھڑے بُحَيْنَةَ الْأَسْدِي حَلِيفٌ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّ ہو گئے۔پھر جب آپ نے اپنی نماز مکمل کر لی تو آپ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھنے کی حالت میں دو صَلَاةِ الظُّهْرِ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمَّا أَتَمَّ صَلَاتَهُ سجدے کئے اور ہر سجدہ کے وقت تکبیر کہی اور لوگوں سَجَدَ سَجدَتَيْنِ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ سَجْدَةٍ وَهُوَ نے بھی آپ کے ساتھ دونوں سجدے کئے اس قعدہ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلَّمَ وَسَجَدَهُمَا النَّاسُ مَعَهُ کی جگہ جو آپ بھول گئے تھے۔مَكَانَ مَا نَسِيَ مِنَ الْجُلُوسِ [1270] اگر 87879) و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ :879 حضرت عبد الله بن مالک بن بُحَيْنَه از دی حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ عَبْدِ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے دوسری رکعت الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكَ ابْنِ کے بعد اپنی نماز میں کھڑے ہو گئے جبکہ آپ بیٹھنے کا