صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 41
صحیح مسلم جلد سوم 41 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 869(76) وحَدَّثَنِي عَمْرُو الناقدُ حَدَّثَنَا :869 حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي کہ ہم نہیں ہے کہ خیبر فتح ہو گیا۔ہم رسول اللہ مے کے نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ لَمْ نَعْدُ أَنْ فُتِحَتْ صحابہ اس پودے لہسن پر ٹوٹ پڑے اور لوگوں کو خَيْبَرُ فَوَقَعْنَا أَصْحَابَ رَسُولِ اللهِ صَلَّی بھوک لگی ہوئی تھی۔ہم نے اس سے خوب سیر ہو کر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تِلْكَ الْبَقَلَةِ النُّومِ کھایا اور پھر ہم نے مسجد کا رخ کیا۔رسول اللہ علی وَالنَّاسُ حِيَاعٌ فَأَكَلْنَا مِنْهَا أَكْلًا شَدِيدًا ثُمَّ نے بومحسوس کی تو فرمایا: جو اس تکلیف دہ درخت میں رُحْنَا إِلَى الْمَسْجِد فَوَجَدَ رَسُولُ الله سے کچھ کھائے تو وہ ہرگز مسجد میں ہمارے قریب نہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرِّيحَ فَقَالَ مَنْ أَكَلَ آئے۔لوگ کہنے لگے کہ حرام کر دیا گیا ، حرام کر دیا مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ الْحَمِيثَةِ شَيْئًا فَلَا يَقْرَبَنَّا گیا۔جب یہ بات رسول اللہ ﷺ تک پہنچی تو آپ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ النَّاسُ حُرِّمَتْ حُرِّمَت نے فرمایا: اے لوگو! میں وہ چیز حرام نہیں کر سکتا جسے فَبَلَغَ ذَاكَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اللہ نے میرے لئے حلال کیا ہے لیکن یہ ایسا پودا ہے أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ لَيْسَ بِي تَحْرِيمُ مَا أَحَلَّ الله جس کی بُو میں نا پسند کرتا ہوں۔، وَلَكِنَّهَا شَجَرَةٌ أَكْرَهُ رِيحَهَا [1256] 77870} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعيد الأَيْلِيُّ :870 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْب رسول الله ﷺ اور آپ کے صحابہ پیاز کے کھیت کے أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنِ ابْنِ پاس سے گزرے۔ان میں سے کچھ لوگ اترے اور حَبَّاب عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اس میں سے انہوں نے کھایا اور دوسروں نے نہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى زَرَّاعَةِ کھایا۔پھر ہم حضور کی خدمت میں حاضر ہوئے تو بَصَلِ هُوَ وَأَصْحَابُهُ فَنَزَلَ نَاسٌ مِنْهُمْ آپ نے ان لوگوں کو بلایا جنہوں نے پیاز نہیں کھایا فَأَكَلُوا مِنْهُ وَلَمْ يَأْكُلْ آخَرُونَ فَرُحْنَا إِلَيْهِ تھا اور دوسروں کو پیچھے رکھا یہانتک کہ اس کی بُو جاتی فَدَعَا الَّذِينَ لَمْ يَأْكُلُوا الْبَصَلَ وَأَخَرَ رہی۔الآخرِينَ حَتَّى ذَهَبَ رِيحُهَا [1257]