صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 40 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 40

صحیح مسلم جلد سوم 40 40 كتاب المساجد و مواضع الصلاة حَرْمَلَةَ وَزَعَمَ أَنْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله کھائے وہ ہم سے الگ رہے یا فرمایا ہماری مسجد سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَكَلَ ثُومًا أَوْ بَصَلا الگ رہے اور اپنے گھر میں بیٹھے اور یہ کہ آپ کی فَلْيَعْتَزِلْنَا أَوْ لِيَعْتَزِلْ مَسْجِدَنَا وَلْيَقْعُدْ في خدمت میں ایک ہنڈیا پیش کی گئی جس میں کچھ سبزی بَيْتِهِ وَإِنَّهُ أُتِيَ بِقَدْرٍ فِيهِ حَضِرَاتٌ مِنْ بُقُولِ ترکاریاں تھیں۔آپ نے ان سے بومحسوس کی تو آپ فَوَجَدَ لَهَا رِيحًا فَسَأَلَ فَأُخبِرَ بِمَا فِيهَا مِنَ نے استفسار فرمایا۔آپ کو بتایا گیا کہ اس میں کونسی الْبُقُولِ فَقَالَ قَرِّبُوهَا إِلَى بَعْضٍ أَصْحَابه ترکاریاں ہیں۔آپ نے فرمایا کہ ان کو آپ کے ایک فَلَمَّا رَآهُ كَرِهَ أَكْلَهَا قَالَ كُلِّ فَإِنِّي أنا جي صحابی کے قریب کر دو۔آپ نے دیکھا کہ اس (صحابی ) نے اس کا کھانا نا پسند کیا۔آپ نے فرمایا کہ مَنْ لَا تُنَاجِي [1253] کھالو، یقیناً جس سے میں راز و نیاز کرتا ہوں اس سے تم راز و نیاز نہیں کرتے۔868{74 وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ۔حدثنا 868: حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو اس ترکاری یعنی لہسن میں عَطَاء عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيُّ صَلَّی سے کھائے اور ایک مرتبہ فرمایا کہ جو پیاز لہسن اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذه الْبَقَلَة اور گند نا کھائے تو وہ ہر گز ہماری مسجد کے قریب نہ النُّومِ القوم و قَالَ مَرَّةً مَنْ أَكَلَ الْبَصَلَ وَالقُومَ آئے کیونکہ فرشتے بھی اس سے تکلیف محسوس کرتے وَالْكُرَّاثَ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ ہیں جس سے بنی آدم تکلیف محسوس کرتے ہیں۔تَتَأَذًى مِمَّا يَتَأَذًى مِنْهُ بَنُو آدم و (75) حَدَّثَنَا ایک اور روایت میں ہے کہ جو اس پودہ یعنی لہسن میں إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْر سے کھائے تو وہ ہمارے پاس ہماری مسجد میں نہ قَالَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ آئے۔راوی نے پیاز اور گندنے کا ذکر نہیں کیا۔الرَّزَّاقِ قَالَا جَمِيعًا أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذهِ الشَّجَرَةِ يُرِيدُ القومَ فَلَا يَغْشَنَا فِي مَسْجِدِنَا وَلَمْ يَذْكُرِ الْبَصَلَ وَالْكُرَّاثَ [1255,1254]