صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 39
حیح مسلم جلد۔سوم 39 كتاب المساجد و مواضع الصلاة وَهُوَ ابْنُ صُهَيْبٍ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ عَنِ النُّومِ پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فَقَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا: جو اس پودے سے کھائے تو نہ تو وہ ہمارے وَسَلَّمَ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّا قریب آئے اور نہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے۔وَلَا يُصَلِّي مَعَنَا [1250] 865{71} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ :865 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدَ أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ رَافِعِ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو اس حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ پورہ سے کھائے تو وہ ہرگز ہماری مسجد کے قریب نہ الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ آئے اور لہسن کی بو سے ہمیں تکلیف نہ دے۔قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا وَلَا يُؤْذِيَنَا بِرِيحِ النُّومِ [1251] 723866) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 866 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ هِشَامِ الدَّسْتَوَائِي رسول الله ﷺ نے پیاز اور گندنا کے کھانے سے منع عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ فرمایا جب اس کی ضرورت ہم پر غالب آگئی اور ہم الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْبَصَل نے اس میں سے کھالیا تو آپ نے فرمایا: جو اس وَالْكُرَّاثِ فَغَلَبَتْنَا الْحَاجَةُ فَأَكَلْنَا مِنْهَا فَقَالَ بدبودار پودہ میں سے کھائے تو وہ ہرگز ہماری مسجد کے مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذه الشَّجَرَةِ الْمُنْتِنَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ قریب نہ آئے کیونکہ جس سے انسان تکلیف محسوس مَسْجِدَنَا فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَأَذًى مِمَّا يَتَأَذَّی کرتے ہیں اس سے فرشتے بھی تکلیف محسوس کرتے مِنْهُ الْإِنْسَ [1252] ہیں۔733867 وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ 867: ابنِ شہاب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَن مجھے عطاء بن ابی رباح نے بتایا کہ حضرت جابر بن ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عبد اللہ نے کہا اور حرملہ کی روایت میں ہے کہ ان کا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ قَالَ وَفِي رِوَايَةٍ خیال تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو ہسن یا پیاز أَنَّ