صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 33 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 33

سوم صحیح مسلم جلد عن النبي 33 كتاب المساجد و مواضع الصلاة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مسجد میں ہو اور اسے دفن نہ کیا جائے۔قَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ أَعْمَالُ أُمَّتِي حَسَنُهَا وَسَيْتُهَا فَوَجَدْتُ فِي مَحَاسِنِ أَعْمَالِهَا الْأَذَى يُمَاطُ عَن الطَّرِيقِ وَوَجَدْتُ فِي مَسَاوِي أَعْمَالِهَا النُّخَاعَةَ تَكُونُ فِي الْمَسْجِدِ لَا تُدْفَنُ [1233] 58852} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَاذ 852 یزید بن عبد الله بن شخير اپنے والد سے الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ عَنْ روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشَّخِيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رسول الله ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو میں نے آپ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کو تھوکتے ہوئے دیکھا۔پھر آپ نے اسے اپنے وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُ تَنَجَّحَ فَدَلَكَهَا بِنَعْلِهِ [1234] جوتے کے نیچے مسل دیا۔853{59} وحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 853 يزيد بن عبد اللہ بن شخير اپنے والد سے يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشَّخِيرِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ نماز پڑھی۔وہ کہتے ہیں کہ آپ نے تھوکا اور پھر اسے صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اپنے بائیں جوتے کے نیچے مسل دیا۔فَتَنَجَّعَ فَدَلَكَهَا بِنَعْلَهُ الْيُسْرَى [1235] [14] 67 بَاب جَوَازِ الصَّلَاةِ فِي النَّعْلَيْنِ جوتیاں پہنے ہوئے نماز کا جواز 60854) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخبَرَنَا 854: ابو مسلمہ سعید بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے : بِشَرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ حضرت انس بن مالک سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ہے يَزِيدَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَكَانَ جوتے پہنے ہوئے نماز پڑھ لیتے تھے؟ انہوں نے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي جواب دیا کہ ہاں۔النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ