صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 32 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 32

32 كتاب المساجد و مواضع الصلاة دثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ قَالَ رَسُولُ کر رہا ہوتا ہے پس وہ ہر گز اپنے سامنے اور اپنے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ دائیں طرف نہ تھو کے بلکہ بائیں طرف اپنے قدم أَحَدُكُمْ في الصَّلَاةِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلَا کے نیچے۔يَرْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلَكِنْ عَنْ شماله تَحْتَ قَدَمه [1230] 55849) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ :849 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ بْنُ سَعِيدِ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ قُتَيْبَةُ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مسجد میں حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ تُھوکنا ایک بڑی غلطی ہے اور اس کا کفارہ اسے دبا دینا مَالك قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔وَسَلَّمَ الْبَرَاقَ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةً وَكَفَّارَتْهَا دَفْتُهَا [1231] 850{36} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيب 850: شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے قتادہ سے مسجد میں الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِث تھوکنے کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ میں حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَأَلْتُ قَتَادَةَ عَنِ النَّفْل في نے حضرت انس بن مالک کو کہتے ہوئے سنا کہ الْمَسْجِدِ فَقَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہ مسجد میں تھوکنا بڑی غلطی ہے اور اس کا کفارہ اسے وَسَلَّمَ يَقُولُ التَّفْلُ فِي الْمَسْجِد خَطِيئَةٌ دفن کرنا ہے۔وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا [1232] 57851) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ :851 حضرت ابوذر سے روایت ہے کہ نبی علیہ نے أَسْمَاءَ الضُّبَعِيُّ وَشَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ قَالا فرمایا کہ میرے سامنے میری اُمت کے اچھے اور حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُون حَدَّثَنَا وَاصل بُرے اعمال پیش کئے گئے تو میں نے اس کے مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُقَيْلِ عَنْ خوبصورت اعمال میں سے تکلیف دہ چیز کا راستہ سے يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ عَنْ بنادینا پایا اور اس کے بُرے کاموں میں وہ بلغم پائی جو