صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 31
31 كتاب المساجد و مواضع الصلاة زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم مِهْرَانَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ میں سے کوئی اپنے رب کے حضور کھڑا ہوتا ہے اور اس رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى کے سامنے تھوکتا ہے۔کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے لحَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَأَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ کہ کوئی اس کے سامنے آئے اور اس کے چہرہ پر تھوک فَقَالَ مَا بَالُ أَحَدِكُمْ يَقُومُ مُسْتَقْبِلَ رَبِّهِ دے ! پس جب تم میں سے کوئی تھو کے تو اپنے بائیں فَيَتَنَجَّعُ أَمَامَهُ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يُسْتَقْبَلَ پاؤں کے نیچے تھو کے۔اگر وہ جگہ نہ پائے تو پھر اس فَيُتَنَجَّعَ فِي وَجْهِهِ فَإِذَا تَنَجَّعَ أَحَدُكُمْ طرح کرے۔قاسم کہتے ہیں کہ آپ نے اپنے فَلْيَتَنَجَّعْ عَنْ يَسَارِهِ تَحْتَ قَدَمِهِ فَإِنْ لَمْ کپڑے میں تھوکا اور پھر اس کے ایک حصہ کو دوسرے يَجِدْ فَلْيَقُلْ هَكَذَا وَوَصَفَ الْقَاسِمُ فَتَفَلَ پر لپیٹ دیا۔فِي قَوْبِهِ ثُمَّ مَسَحَ بَعْضَهُ عَلَى بَعْضٍ و ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضرت ابو ہریرہ نے حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا عَبْدُ کہا کہ گویا میں رسول اللہ ﷺ کو اپنا کپڑا تہ کرتے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ہوئے دیکھ رہا ہوں۔الْوَارِثِ قَالَ ح و أَخْبَرَنَا هُشَيْمُ قَالَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ كُلُّهُمْ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ أَبِي رَافِعِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَزَادَ فِي حَدِيثِ هُشَيْمِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ ثوْبَهُ بَعْضَهُ عَلَى بَعْض [1229,1228] 848{54} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :848 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ میں سے کوئی نماز میں ہوتو وہ اپنے رب سے مناجات ا