صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 333 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 333

333 كتاب صلاة المسافرين وقصرها سَجَدَ مَعَهُ الصَّفُ الْأَوَّلُ وَقَامَ الثَّانِي فَلَمَّا کھڑے ہو گئے۔پھر رسول اللہ ﷺ نے اللہ اکبر سَجَدَ الصَّفُ الثاني ثُمَّ جَلَسُوا جَمِيعًا کہا اور ہم نے بھی اللہ اکبر کہا۔آپ نے رکوع کیا سَلَّمَ عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تو ہم نے بھی رکوع کیا۔پھر پہلی صف نے آپ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ ثُمَّ خَصَّ جَابِرٌ أَنْ قَالَ کے ساتھ سجدہ کیا اور دوسری کھڑی رہی۔جب كَمَا يُصَلِّي أُمَرَاؤُكُمْ هَؤُلَاءِ [1946] دوسری صف نے سجدہ کر لیا پھر سب بیٹھ گئے تو رسول اللہ ﷺ نے ان پر سلام کیا۔ابوالز بیر کہتے ہیں کہ پھر حضرت جابر نے خصوصیت سے کہا جس طرح تمہارے یہ امراء نماز پڑھتے ہیں۔1381(309) حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذ :1381 حضرت سہل بن ابوحمہ سے روایت ہے کہ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ رسول اللہ ﷺ نے خوف کی حالت میں اپنے صحابہ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَالِحِ بْنِ کو نماز پڑھائی۔آپ نے اپنے پیچھے ان کی دو صفیں حَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَكْمَةَ أَنَّ بنوائیں۔چنانچہ وہ لوگ جو آپ کے قریب تھے ان کو رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی ایک رکعت پڑھائی پھر آپ کھڑے ہوئے اور بأَصْحَابه في الْخَوْفِ فَصَفّهُمْ خَلْفَهُ صَفَّيْنِ کھڑے رہے یہانتک کہ انہوں نے جو آپ کے فَصَلَّى بِالَّذِينَ يَلُونَهُ رَكْعَةً ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَزَلْ پیچھے تھے ایک رکعت پڑھ لی۔پھر وہ آگے آگئے اور جو قَائِمًا حَتَّى صَلَّى الَّذِينَ خَلْفَهُمْ رَكْعَةً ثُمَّ ان کے آگے تھے پیچھے چلے گئے۔پھر حضور نے انہیں تَقَدَّمُوا وَتَأَخَّرَ الَّذِينَ كَانُوا قُدَّامَهُمْ فَصَلَّی ایک رکعت پڑھائی۔پھر آپ بیٹھے رہے جب تک بِهِمْ رَكْعَةً ثُمَّ قَعَدَ حَتَّى صَلَّى الَّذِينَ کہ انہوں نے جو پیچھے تھے ایک رکعت پڑھ لی۔پھر تَخَلَّفُوا رَكْعَةً ثُمَّ سَلَّمَ [1947] 1382 (310} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1382: صالح بن خوات اس سے روایت کرتے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ ہیں جس نے ذات الرقاع کے دن رسول الله الله صَالِحِ بْنِ حَوَّاتِ عَمَّنْ صَلَّى مَعَ رَسُولِ کے ساتھ نماز خوف پڑھی کہ ایک گروہ نے آپ کے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ ذَاتِ ساتھ صف بنائی۔اور ایک گروہ دشمن کے سامنے تھا۔آپ نے سلام پھیرا۔