صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 334 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 334

334 كتاب صلاة المسافرين وقصرها الرِّقَاعِ صَلَاةَ الْخَوْفِ أَنْ طَائِفَةٌ صَفَّتْ مَعَهُ وہ لوگ جو آپ کے ساتھ تھے۔آپ نے ان کو ایک وَطَائِفَةٌ وجَاةَ الْعَدُوِّ فَصَلَّى بِالَّذِينَ مَعَهُ رکعت پڑھائی۔پھر آپ کھڑے رہے جبکہ لوگوں رَكْعَةً ثُمَّ ثَبَتَ قَائِمًا وَأَتَمُّوا لِأَنْفُسِهِمْ ثُمَّ نے اپنے طور پر اپنی ( نماز ) پوری کی اور پھر چلے گئے انْصَرَفُوا فَصَفُوا وِجَاهَ الْعَدُوِّ وَجَاءَتِ اور دشمن کے سامنے صف آراء ہوئے۔پھر دوسرا گروہ الطَّائِفَةُ الْأَحْرَى فَصَلَّى بِهِمُ الرَّكْعَةَ الَّتِي آیا تو آپ نے انہیں ایک رکعت پڑھائی جو باقی رہ بَقِيَتْ ثُمَّ ثَبَتَ جَالِسًا وَأَتَمُّوا لِأَنفُسِهِمْ ثُمَّ گئی تھی۔پھر حضور بیٹھے رہے اور انہوں نے اپنے سَلَّمَ بِهِمْ [1948] طور پر اپنی ( نماز ) پوری کی۔پھر آپ نے ان کے ساتھ سلام پھیرا۔1383{311} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بن أبي شَيْبَةَ :1383 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا ہم رسول الله ﷺ کے ہمراہ آ رہے تھے یہانتک کہ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ ہم ذات الرقاع پہنچے۔وہ کہتے ہیں کہ جب ہم قَالَ أَقْبَلْنَا مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک سایہ دار درخت کے پاس آئے تو ہم نے اسے وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا كُنَّا بذات الرِّقَاعِ قَالَ كُنَّا رسول الله علے کے لئے چھوڑ دیا۔وہ کہتے ہیں کہ إِذَا أَتَيْنَا عَلَى شَجَرَةٍ ظَلِيلَة تَرَكْنَاهَا مشرکوں میں سے ایک آدمی آیا اور رسول اللہ علیہ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کی تلوار درخت سے لٹکی ہوئی تھی تو اس نے اللہ کے فَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ وَسَيْف رَسُول نبی ﷺ کی تلوار لے کر سونت لی اور رسول اللہ اللہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعَلَّقَ بِشَجَرَةٍ سے کہا کیا آپ مجھ سے ڈرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا فَأَخَذَ سَيْفَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں۔اس نے کہا کہ آپ کو مجھ سے کون بچائے گا؟ فَاحْتَرَطَهُ فَقَالَ لِرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ نے فرمایا اللہ مجھے تجھ سے بچائے گا۔راوی کہتے وَسَلَّمَ أَتَخَافُني قَالَ لَا قَالَ فَمَنْ يَمْنَعُكَ ہیں کہ پھر رسول اللہ ﷺ کے صحابہ نے اسے مِنّي قَالَ اللهُ يَمْنَعُنِي مِنْكَ قَالَ فَتَهَدَّدَهُ دھمکایا۔پھر آپ نے تلوار نیام میں کر لی اور اسے لٹکا أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دیا۔راوی کہتے ہیں پھر نماز کے لئے اذان دی گئی تو وَسَلَّمَ فَأَغْمَدَ السَّيْفَ وَعَلْقَهُ قَالَ فَنُودِيَ حضور نے ایک گروہ کو دور کعتیں پڑھائیں۔تو وہ پیچھے